اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

فرانس ؛ پوليس نے مسجد كی بے حرمتی كے الزام میں چند افراد كو گرفتار كر ليا

بين الاقوامی گروپ : فرانس كی پوليس نے تين ہفتوں كے بعد «شامپانيول »(Champagnole) شہر كی مسجد پر حملے كے الزام میں پانچ افراد كو گرفتار كر ليا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «leprogres» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ «شامپانيول »(Champagnole) شہر كی پوليس كے مسئولين میں سے ايك نے اس مطلب كے ضمن میں مزيد كہا : ان افراد كی گرفتاری سے قبل ہمیں گمان تھا كہ اس شہر كی مسجد پر حملے كا منشا نسل پرستانہ افكار يا دہشت گردی ہے ليكن گرفتار شدہ افراد سے تفتيش كے بعد اس نتيجے پر پہنچے ہیں كہ یہ اقدام جاہلانہ تھا اور یہ نوجوان شہرت حاصل كرنے كی غرض سے اس سنگين جرم كے مرتكب ہوئے ۔

قابل ذكر ہے كہ ان افراد نے رات كے وقت مسجد پر حملہ كيا تھا اور مسجد كی بے حرمتی كے علاوہ اس كی ديواروں پر صليب كا نشان بھی بنا گئے تھے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...

 
user comment