اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

مصر ؛ جامعۃ الازھر میں فقہ اھل بيت (علیہم السلام ) كی تدريس كے لیے درخواست

بين الاقوامی گروپ : مصر كی مجلس اعلای اھل بيت (علیہم السلام )نے اھل بيت (علیھم السلام )كی فقہ كو جامعہ الازھر اور اس كے ساتھ منسلك ديگر دينی اداروں میں تدريس كرنے كا مطالبہ كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے التوافق نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مصر كی مجلس اعلای آل البيت (علیہم السلام )كا اجلاس سيد محمد الدرينی كی صدارت میں قاہرہ میں منعقد ہوا كہ جس میں مختلف اسلامی مذاہب كی فقہی كتابوں كے ساتھ ساتھ فقہ اہل بيت (علیہم السلام )كی تدريس پر بھی زور ديا گيا ۔

الدرينی نے اس مطلب كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہ مصری نوجوان سالہا سال سے اہل بيت (علیہم السلام )كی فقہ سيكھنے سے محروم ہیں؛ مزيد كہا : اہل بيت (علیہم السلام )كی فقہ كو جامعہ الازھر میں تدريس كرنے سے مسلمان نوجوان شيعہ فقہ سے بھی آشنا ہوں گے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...

 
user comment