اردو
Tuesday 14th of May 2024
0
نفر 0

لاس اينجلس ؛ ايك ہزار ايك اسلامی ايجادات نامی نمائش

بين الاقوامی گروپ : ايك ہزار ايك اسلامی ايجادات كے عنوان سے منعقد كی جانے والی یہ نمائش دنيا كے كئی شہروں میں كاميابی حاصل كرنے كے بعد اب كيليفورنيا كے علمی مركز كی ميزبانی میں لاس اينجلس شہر میں عامۃ الناس كے لیے لگائی گئی ہے۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Islam Online» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ 27 مئی كو افتتاح كی جانے والی یہ نمائش سات مہينے تك جاری رہے گی اور اس میں اسلامی تمدن كے سنہری دور میں مسلمانوں كے علمی آثار اور اختراعات لوگوں كے سامنے پيش كی گئی ہیں ۔

نمائش ۱۰۰۱ نے حال ہی میں بہترين ميوزيم اور ثقافتی ورثے كو انعام دينے كی تقريب كے دوران بہترين موبائل نمائش كا اعزاز حاصل كر ليا ہے ۔

قابل ذكر ہے كہ یہ نمائش بين الاقوامی سطح پر شروع كی گئی ہے تاكہ لوگوں كی علمی سطح كو بلند كيا جاسكے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مقبوضہ فلسطين میں سالانہ ۲۰ یہودی حلقہ بگوش اسلام
کربلا
فرنيكفرٹ يونيورسٹی میں اسلامی فقہ كے دورس كا ...
الازہر يونيورسٹی میں مذہب تشيع كو سركاری حيثيت ...
بحرين كے مظلوم عوام كی حمايت مسلمانوں كے امور میں ...
حماس کمانڈر البرغوثی کی صیہونی جیل میں بھوک ہڑتال
القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (1)
ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے نام رہبر انقلاب ...
ترکی میں دھماکوں پر ایرانی وزیر خارجہ کی شدید ...
کویت کے پارلیمانی انتخابات میں کویتی شیعوں کی ...

 
user comment