اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

مشرق وسطیٰ میں مسلمان ملتوں كی تحريكیں صہيونيزم كو نابود كر دیں گی

سياسی گروپ : مشرق وسطیٰ كے مسلمان ممالك كی تحريكوں كی بدولت اور ان سرزمينوں كے خائن ڈكٹیٹرز كے سقوط كے بعد اس خطے میں صہيونزم اور اسرائيل بھی نابود ہو جائے گا اور اسلام ناب محمدی كی محوريت كے ساتھ ايك جديد مشرق وسطیٰ افق عالم پر ظاہر ہو گا كہ جس كے نتيجے میں یہ خطہ امريكا اور غرب كے پنجوں سے آزاد ہو جائے گا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اہواز كے موقت امام جمعہ آيت اللہ محسن حيدری نے نماز جمعہ كے خطبوں میں كہا : آج اہم بات یہ ہے كہ عرب ممالك اور شمالی افريقا میں انقلابی تحريكیں عروج پر ہیں ۔تيونس، مصر ، ليبيا ، سوڈان اور مغرب میں اسلامی بيداری كی لہر اپنے جوبن پر ہے اس كے علاوہ سعودی عرب ، بحرين اور اردن میں بھی لوگ ظالمانہ نظام كے خلاف سڑكوں پر نكل آئے ہیں۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment