اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی اقتصاد كانفرنس كا انعقاد

بين الاقوامی گروہ : پاكستانی شہر كراچی میں رواں سال كے اكيس اور بائيس ستمبر كو بين الاقوامی اسلامی اقتصاد كانفرنس منعقد ہو گی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ «Pakistan Times» كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كانفرنس میں پاكستان اور اسلامی ممالك كے مختلف نقاط سے ۲۵۰ نمائندے نيشنل بينك آف پاكستان سے تعلق ركھنے والے اسلامی بينكاری سے متعلق ادارے كے تعاون سے شركت كریں گے ۔

(SBP)كے ذيلی اسلامی بينكاری ادارے كے مدير سالم اللہ نے اعلان كيا : فی الحال پاكستان میں بينكاری كا ۷ فيصد اسلامی بينكاری كے اختيار میں ہے ليكن اگلے تين سالہ پروگرام پر عمل درآمد كی صورت میں اس كے اندر ۱۲ فيصد اضافہ ہوجائے گا ۔

اسلامی بينكاری كے قوانين كی پابندی كرتے ہوئے اپنے اكاؤنٹ ہولڈرز كو بين الاقوامی سہولتیں مہيا كرنا اس كانفرنس كے اہداف میں سے ہے ۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment