اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

بحرین و سعودی عرب کی فوج نے امام علی مسجد کو مسمار کر دیا

رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین اور سعودی عرب کی فوج نے گذشتہ شب مسجد امام علی (ع) و مسجد امیر محمد بریغی پر حملہ کر کے اس مسجد کو مسمار کر دیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی فوج نے سعودی غاصب فوج سے مل کر شیعوں کی مساجد و حسینیہ کے مسماری منصوبہ کو جاری رکھتے ہوئے شب گذشتہ اس ملک کے شمال میں واقع سلم آباد کے مسجد امام علی (ع) کو پوری طرح سے مسمار کر دیا ۔

بحرین اور سعودی عرب کی فوج نے شیعوں کی مساجد اور حسینہ ( امام بارگاہ ) کے مسمار کرنے کو اپنے منصوبہ بندی میں سب سے اول رکھا ہے اور شب گذشتہ مسجد امام علی (ع) پر حملہ کیا اور اس مقدس مقام کو خاک میں تبدیل کر دیا ۔

وھابی ایجنٹوں نے اسی طرح بلڈوزر کے ذریعہ مسجد امیر محمد بریغی کو مسمار کر دیا ۔

انٹرنیٹ سائیٹ ملتقی البحرین جو مجاھدین سے منسلک ہے اس نے بھی خبر دی ہے کہ بحرین کے وزارت خارجہ نے حکم دیا ہے کہ وہ تمام مساجد جو مین روڈ پر واقع ہیں ان کو مسمار کر دیا جائے ۔


source : http://rasanews.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...

 
user comment