اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

ہيمبرگ يونيورسٹی كے استاد نے مذہب شيعہ قبول كرليا

بين الاقوامی گروپ: جرمنی كے مشہور شہر ہيمبرگ میں واقع يونيورسٹی كے استاد جو طبی تحقيقات كے سلسلہ میں كربلا آئے ہوئے تھے، اسلام قبول كركے مذہب شيعہ اختيار كرليا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ہارڈ اشنائیڈر نے اسلام قبول كرنے كے بعد گفتگو كرتے ہوئے بتايا كہ وہ دوسری مرتبہ كربلا آئے ہیں اور جب امام حسين علیہ السلام كے حرم میں داخل ہوئے تو ان پر ايك ايسی حالت طاری ہوئی جس كا بيان كرنا ناممكن ہے اور آج تك مجھ پر اس قسم كی كيفيت طاری نہیں ہوئی تھی۔

جرمن ڈاكٹر ہارڈ اشنائیڈر جو طبی تحقيقات كے سلسلہ میں كربلا آئے ہوئے تھے انہوں نے حرم امام حسين علیہ السلام كے متولی عبدالمہدی الكربلائی كی موجودگی میں كلمہ شہادتين پڑھا اور اسلام كے دائرے میں داخل ہوگئے۔

مذہب اہل بيت سے آراستہ ہونے كے بعد ڈاكٹر اشنائیڈر كو اسلامی تعليمات كے بارے میں بتايا گيا اور نواسہ رسول كی عظمت اور فضائل سے آگاہ كيا گيا۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...

 
user comment