اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

كوزوو میں مساجد كی كمی پر مسلمان جوانوں كا اعتراض

بين الاقوامی گروپ: كوزوو كے جوانوں نے اعتراض كيا ہے كہ اس ملك میں مساجد كی كمی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "Alukah" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مسلمان جوانوں نے پلے كارڈ اٹھا كر مظاہرہ كيا ہے كہ اس ملك میں مسلمانوں كے لئے مساجد كی تعداد بہت كم ہے۔

مظاہرين نے ايسی تصاوير میں اٹھا ركھ تھیں جن پر ايسے عكس موجود تھے كہ مسلمان سردی و گرمی میں مشكلات سے نماز ادا كرتے ہیں۔

اسلامی انجمن كے ايك ركن نے كہا ہے كہ جس طرح اس ملك میں كليسا كی تعمير كی جا رہی ہے اسی طرح مساجد كو بھی تعمير كيا جائے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=652975
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment