اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

انگلینڈ کی پہلی مسجد کی بحالی پر 3 ملین پونڈ خرچ ہوں گے

انگلینڈ کی پہلی مسجد کی تعمیر نو اور مرمت پر 3 ملین پونڈ خرچ ہونگے۔گریڈ سیکنڈ کی حامل عمارت کی بحالی چھت کی ہنگامی مرمت کے بعد شروع ہوگی جو نمبر 8 بروہم ٹیرس، لیورپول میں شروع کی جائے گی سائٹ ورک 2011ء میں مکمل ہوجائے گا جو مسجد کی بحالی، نئی مسجد، آنگن، میوزیم، گیلری، لرننگ سینٹر لائبریری اور کیفے پر مشتمل ہوگا۔ مسجد کا افتتاح کرسمس ڈے 1889ء کو ولیم ہینری کوئیلیم William Henry Quilliam نے کیا تھا جو دولت مند واچ میکر کا بیٹا تھا اور مسلمان ہوگیا تھا اس نے مراکش کے دورے کے بعد اسلام قبول کیا تھا اور اپنا نام عبدالله کوئیلیم  (Abdullah Quilliam) رکھا تھا۔  


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=130911
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...

 
user comment