اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

آیت اللہ نوری ھمدانی غزہ جانے کیلئے تیار

شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ھمدانی جن کا شمار قم کی جیدّ دینی شخصیات میں ہوتا ہے نے کہا ہے کہ وہ غزہ کے مصیبت زدہ مسلمانوں کی مدد کیلئے غزہ جانے کیلئے تیار ہیں۔

غزہ کے محروم مسلمانوں کی مدد پر آمادہ لوگوں اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے آیت اللہ ھمدانی کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم غزہ کے مصیبت زدہ لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور کوئی طاقت ہمیں ان محروموں کی مدد سے نہیں روک سکتی۔
آیت اللہ نوری ھمدانی کا کہنا تھا کہ حزب اللہ اور غزہ کے محروم لوگوں کی کامیاب مزاحمت نے اسرائیل کی طاقت کا بھرم توڑ دیا ہے۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=192126
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment