اردو
Wednesday 8th of May 2024
0
نفر 0

ہیکروں کا حملہ ، سینکڑوں اسرائیلی ویب سائٹس تباہ

چوبیس گھنٹوں میں ہیکرز نے اب تک اسرائیل کی تیرہ ہزار سے زائد ویب سائٹس پر حملہ کیا اور انہیں تباہ کر دیا۔ہیکرز نے متعدد صیہونی ویب سائٹس پر کنٹرول حاصل کر کے کلمہ طیبہ جاری کرتے ہوئے محصور صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیکروں نے اپنے پیغامات میں فریڈم فلوٹیلا کے مسافروں، صحافیوں اور محصور فلسطینوں سے یک جہتی کا اظہارکیا۔ حملہ کرنے والے گروپس میں ترک ہیکرز، غزہ ہیکرز، ٹی سولجرز اور ایم ڈی ایکس سر فہرست ہیں۔


source : www.urdutimes.com/international/35-general/41657-2010-06-04-20-09-01
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ملائشياء كے مركزی بنك نے اسلامی ترقياتی بنك كا ...
كويت میں ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی ...
اٹلی: مسلمان خاتون کو برقع اوڑھنے کی پاداش میں ...
سعودی عرب نے ماہ مبارک کی بھی احترام نہیں کی/ یمن ...
شیعه کے ہاتھ کا ذبیحہ کهانا حرام اور عیسائیوں کا ...
علامہ ناصرعباس جعفری کا شیخ باقرالنمر کی شہادت ...
بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر ...
اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا
یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، ...
ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر ...

 
user comment