اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

آیت اللہ فضل اللہ: وحدت كے عملی راستے كی اہانت، اسلام كی اہانت ہے

آیت فضل اللہ نے مختلف ثقافتی اور فكری ميدانوں میں وحدت كے فروغ كے لئے كوششوں كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے وحدت اسلامی كے عملی راستے كی اہانت كو اسلام كی اہانت قرار ديا ہے۔ آیت اللہ فضل اللہنے ۱۲ اپريل كو لبنان كی "الفت" نامی جمعيت تقريب بين مذاہب اسلامی كےبعض علماء سے ملاقات كے دوران مسلمانوں كے درميان اختلافات ايجاد كرنے كے لئے امريكی اور صیہونی منصوبوں كے مقابلے میں عالم اسلام كے موضوع پر گفتگو کی ہے.انہوں نے وحدت اسلامی كے عملی راستے كی حمايت كے لئے كوششوں كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے مسلمانوں كی وحدت كے عملی راستے كی اہانت كو دين اسلام كی اہانت قرار ديا ہے اور انہوں نے سياسی عناوين میں محدود نہ كرنے اور ثقافتی اور فكری ميدانوں میں وحدت كے تحفظ كا مطالبہ كيا ہے۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=184886
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment