اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

تركی كے شہر اغدير میں مسجد ٫٫ فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیھا ٬٬ كا افتتاح

سماجی گروپ : اغدير شہر میں حكومتی نمائندوں اور كثير تعداد میں افراد كی شركت سے مسجد ٫٫ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا ٬٬ كا افتتاح كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مسجد فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا كے امام جماعت شيخ كاظم آكتاش نے ايكنا كے شعبہ تركی كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہو ۓ كہا كہ اس مسجد كے تمام تر اخراجات عوام نے برداشت كیے ہیں – یہ مسجد مشرقی تركی میں واقع ہے جہاں كی اكثر آبادی كا تعلق مكتب اہل بيت علیھم السلام سے ہے –

واضح رہے كہ اس افتتاحی تقريب میں اس علاقے كے مفتی نے بھی شركت كی اور اس كار خير كے انجام دينے پر لوگوں كو ھدیہ تبريك پيش كرتے ہوۓ اتحاد و وحدت كی دعوت دی –


source : www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=125588
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...

 
user comment