اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

ہندوستانی وزير اعظم اور پاکستانی صدر کی ملاقات

چين میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان کے صدرِ ممنون حسین اور ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے مصافحہ کیا اور غیر رسمی ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چين میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان کے صدرِ ممنون حسین اور ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے مصافحہ کیا اور غیر رسمی ملاقات اور گفتگو کی۔
چینی صدر شی جن پنگ سے مصافحہ کرنے کے بعد صدر ممنون حسین نے ہندوستانی وزیراعظم سے مصافحہ کیا جس کا نریندر مودی نے گرم جوشی کے ساتھ جواب دیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی گفتگو بھی ہوئی اور دونوں رہنما ایک ساتھ اپنی نشستوں کے لیے آگے بڑھے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...

 
user comment