اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

عشرہ انقلاب کے حوالے سے پاکستان میں پروگراموں کا اعلان

عشرہ انقلاب کے حوالے سے پاکستان میں پروگراموں کا اعلان

اسلام آباد میں قایم ایرانی ثقافتی مرکز نے عشرہ فجر انقلاب کے حوالے سے پروگراموں کا اعلان کردیا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے ایام کے حوالے سے اسلام آباد میں قایم ایرانی مرکز کے زیر اہتمام مختلف پروگرامز منعقد ہوں گے

ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق سماعت سے محروم فن کاروں کا گروپ «دستان گویا» اسلام آباد کے کام سیٹ کے (لوک ورثه) ہال میں فن کا مظاہرہ کریں گے۔

مذکورہ فن کار گروپ اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی میں بھی شو کریں گے ۔

(لوک ورثه) ہال میں اس موقع پر ہفتہ فلم منایا جائے گا جہاں لوگ ایرانی فلموں سے آشنا ہوں گے۔

عشرہ فجر کے موقع پر ثقافتی نمایش، انقلاب کے حوالے سے انگریزی اور اردو میں مقالوں کی اشاعت،سوشل میڈیا پر انقلاب کے حوالے سے تعارفی لڑیچر اور تصاویر کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں میں اس موقع پر ثقافتی اور علمی نشستوں کا اہتمام کیا جارہا ہے تاکہ انقلاب اسلامی کو بہترانداز میں متعارف کرایا جاسکے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...

 
user comment