اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام

اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام

حدیث (۱)

قال الامام محمد التقی علیه السلام:”من عمل علی غیر علم افسد اکثر مما یصلح “ ( ۱ )

” جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے “۔

حدیث (۲)

المومن یحتاج الی ثلاث خصال : توفیق من الله ، و واعظ من نفسه ، وقبول ممن ینصحه “(۲ )

” با ایمان افراد تین چیزوں کے محتاج ہیں ۔ توفیق خد ا، وعظ نفس و قلب ، اور نصیحت کرنے والوں کی نصیحت کے “۔

حدیث (۳)

”اعلم انک لن تخلوا من عین الله فانظر کیف تکون “ ( ۳)

” یہ جان لو کہ خدا وند عالم کی نگاہوں سے بچ کر کہیں نہیں جا سکتے ،لہذا ابھی دیکھو کس حال میں ہو “۔

حدیث (۴)

” لو کانت السماوات والارض رتقا علی عبد ثم اتقی الله تعالیٰ جعل الله له منها مخرجا “(۴)

” اگر زمین و آسمان کے دروازے کسی پر بند ہو جائیں اسکے بعد وہ تقویٰ و پرہیز گاری اختیار کرلے تو خدا وند عالم اسکے تمام امور میں گشائش پیدا کر دے گا “۔

حدیث (۵)

” الدنیا سوق ربح فیها و خسر آخرون “ (۵)

” دنیا ایک بازار ہے جس میں ایک قوم فائدہ اٹھاتی ہے اور دوسری نقصان“۔

حدیث (۶)

” اظهار الشئی قبل ان یستحکم مفسدة له “ (۶)

” کسی بھی چیز کو مستحکم ہونے سے پہلے اظہار و بیان کرنا تباہی کا سبب ہے “۔

 
حوالہ:

۱۔منتھی الامال
۲۔منتھی الامال
۳۔تحف العقول
۴۔ نور الابصار ص ۱۵۰
۵۔تحف العقول ص۸۸۰
۶۔تحف العقول ص

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

غدیر عدالت علوی کی ابتدا
اول یار رسول(ص) حضرت امیر المومنین علی ابن ابی ...
قرآن اور عترت کو ثقلین کہے جانے کی وجہ تسمیہ
بنت علی حضرت زینب سلام اللہ علیہا ، ایک مثالی ...
مسجد اقصی اور گنبد صخرہ
اخلاق ،قرآن کی روشنی میں
قرآن کو نوک نیزہ پر بلند کرنے کی سیاست
آخري سفير حق و حقيقت
معصومین كی نظر میں نامطلوب دوست
قیام حسین اور درس شجاعت

 
user comment