اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی

کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان اور چین کے درمیان ہمالیہ کے متنازع سرحدی علاقے میں جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی ہے۔
ہندوستانی فوجی حکام نے دعویٰ کیا کہ لداخ میں پنگونگ جھیل کے قریب چینی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں پر پتھراؤ کیا اور دو بار بھارتی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن انہیں پیچھے دھکیل دیا گیا۔دونوں افواج میں معمولی جھڑپ ہوئی اور صورت حال کو فوری طور پر کنٹرول کرلیا گیا، دونوں افواج اپنی اپنی پوزیشنز پر واپس چلی گئیں جس کی وجہ سے معاملہ سلجھ گیا۔واقعے کے بعد چین اور بھارت کے اعلیٰ فوجی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی جس میں سرحدی کنٹرول اور تنازعات پر گفتگو ہوئی۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

بولیویا نے ایرانی وزیر خارجہ کو اپنے اعلی حکومتی ...
مذہب تشیع کی پیروی کرنا بالکل صحیح ہے: مصری معروف ...
قرضاوی: منیٰ کے حادثے میں مسلمانوں کے قتل عام پر ...
غير قانوني حکومت اور بچوں پر ظلم
عقیدہ عشقِ رسول کا مظاہرہ استکباری قوتوں کے ...
سعودی معاشرے کا شرمناک پہلو بے نقاب
نوازشریف کو ہرممکن علاج فراہم کیا جائے، وزیراعظم ...
مسجد الاقصی کو یہودیوں کے حوالے کرو/ مسجد الاقصی ...
کانوں پر جُوں تک نہيں رينگتي !
میر واعظ، سید علی گیلانی اور یاسین ملک نئی دہلی ...

 
user comment