اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیل کا انکشاف

جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیل کا انکشاف

۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے ساتھ سعودی عرب کے اور اس کے اتحادیوں کے اختلافات کے بعد الجزیرہ ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے جنوبی یمن میں خفیہ جیل قائم کر رکھی ہے۔

اس رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمن میں جارح ملکوں کی خفیہ جیلوں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
یمن کی وزارت انسانی حقوق کے جاری کردہ بیان میں سعودی عرب اور اس کے زرخرید غلاموں کے ہاتھوں خفیہ جیلوں کے قیام کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
بیان میں اقوام متحدہ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنی قانونی اور انسانی ذمہ داریوں پر عمل کرتے ہوئے یمن کے خلاف سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت بند کرائے۔
یمن کی وزرات انسانی حقوق نے جنوبی یمن کے شہریوں کو متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیل سے رہا کرانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...

 
user comment