اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

بنگلا دیش؛ بارشوں کی شدت سے 46 افراد جانبحق

بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی علاقے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
 بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق جنوب مشرقی علاقے میں کل سے شروع ہونے والی بارشوں کے باعث کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس میں 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

ایمرجنسی حکام ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے زیادہ تر ہلاکتیں ضلع رنگا متی اور بندربن میں ہوئی ہیں۔

طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے کئی علاقوں سے زمینی اور رابطے بھی منقطع ہوگئے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...

 
user comment