اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

غاصب صہیونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی

کی رپورٹ کے مطابق شہر قدس کے ادارہ اوقاف اسلامی کے سرپرست شیخ عزام خطیب نے صہیونی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ غاصب صہیونیوں کے آج صبح مسجد الاقصی پر حملے میں پولیس نے انہیں سیکورٹی فراہم کی ہے۔

فلسطین کے ادارہ اوقاف نے اپنے بیانئے میں تحریر کیا ہے کہ صہیونی پولیس نے فلسطین کے ادارہ اوقاف کے سرپرست کے مطالبہ کو نظر انداز کرتے ہوئے مختلف یہودی بستیوں سے آئے ہوئے صہیونیوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے تاکہ وہ  مسجد میں داخل ہوکر یہودی مذہب کی عبادت انجام دے سکیں۔

یاد رہے کہ غاصب صہیونی ہر روز مختلف بہانوں سے مسجد الاقصی پر حملے کرتے ہیں اور مسجد میں داخل ہوکر اس کے مختلف حصوں میں گردش کرتے ہیں۔

ان کے ان حملوں کا مقصد مسلمانوں کو باور کرانا ہے کہ مسجد الاقصی صرف مسلمانوں سے متعلق نہیں ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...

 
user comment