اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

شمال مشرقی صومالیہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

شمال مشرقی صومالیہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ پولیس کے ایک اعلی عہدیدار احمد محمد کا کہنا ہے کہ صوبہ پونٹ لینڈ کے شہر گالگالا میں اتوار کے روز سڑک کنارے ہونے والے ایک بم دھماکے میں صومالیہ کے کم از کم آٹھ فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

احمد محمد نے کہا کہ صومالیہ کے فوجی، صوبے پونٹ لینڈ میں دہشت گرد گروہ الشباب کے خلاف برسرپیکار ہیں۔
اس بم دھماکے کی ذمہ داری الشباب دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔
الشباب دہشت گرد گروہ صومالیہ کی حکومت کے خلاف جنگ کر رہا ہے۔ اس گروہ کو اگست دو ہزار گیارہ میں صومالیہ کی فوج اور افریقی اتحاد کی فوج نے صومالیہ کے دارالحکومت سے نکال باہر کر دیا تھا تاہم اس وقت یہ گروہ صومالیہ کے بعض دیہی علاقوں پر قبضہ کئے ہوئے ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...

 
user comment