اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

داعش کا سرغنہ البغدادی موصل چھوڑ کر نکل گیا

داعش کا سرغنہ البغدادی موصل چھوڑ کر نکل گیا

امریکی اور عراقی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی موصل چھوڑ کر خود شہر سے باہر صحرائی علاقے میں روپوش ہو گیا۔
 امریکی اور عراقی حکام نے دعوی کیا ہے کہ داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی موصل کے کو تنظیم کے میدانی کمانڈروں کے لیے چھوڑ کر خود شہر سے باہر صحرائی علاقے میں روپوش ہو گیا ہے۔

اس دوران یہ اطلاعات بھی ہیں کہ البغدادی دریائے فرات کے شمال میں ایک دور دراز صحرائی علاقے میں منتقل ہو کر مسلسل اپنے مقامات تبدیل کر رہا ہے۔

وہ رابطے کا کوئی آلہ استعمال نہیں کر رہا ہے جس کے ذریعے اس پر نظر رکھی جا سکے اور سفر کے دوران اپنی گاڑیوں کو بھی تبدیل کرتا رہتا ہے۔

تاہم امریکہ نے ابوبکر کا کھوج لگانے کے لیے ایک مشترکہ فورس بھی تشکیل دی ہے۔ اس فورس میں اسپیشل آپریشنز کے کمانڈوز اورسی آئی اے کے اہل کار شامل ہیں۔

اس سلسلے میں مصنوعی سیاروں سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment