اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

قرآن مجید؛ کازا بلانکا کتب نمائش میں سب سے زیادہ بکنے والی کتاب

کی رپورٹ کے مطابق مراکش کے شہر کازابلانکا میں منعقدہ اکیسویں بین الاقوامی کتب نمایش میں قرآن مجید کا نسخہ تیزی سے فروخت ہورہا ہے «السلفیه» پبلیکیشنز کے مطابق نمایش میں بچوں کی کتابیں اور قرآن مجید کے نسخے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی
قرآن مجید؛ کازا بلانکا کتب نمائش میں سب سے زیادہ بکنے والی کتاب

کی رپورٹ کے مطابق مراکش کے شہر کازابلانکا میں منعقدہ اکیسویں بین الاقوامی کتب نمایش میں قرآن مجید کا نسخہ تیزی سے فروخت ہورہا ہے

«السلفیه» پبلیکیشنز کے مطابق نمایش میں بچوں کی کتابیں اور قرآن مجید کے نسخے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں میں شامل ہیں.

«إفریقیا الشرق» پبلیکیشنز کے انچارج کمیل حب اللہ کا کہنا ہے کہ نمایش گاہ میں لوگوں کی دلچسپی دیدنی ہے جہاں ادبیات، رومانس،سوشل ساینسیز، اسلامک اسٹڈیز اور فلسفے کی کتابیں فروخت کے لیے موجود ہیں.

قابل ذکر ہے کہ نمایش گاہ میں عوام کی دلچسپی کے باوجود نمایش گاہ میں ہونے والی نشستوں کوخاطر خواہ توجہ اور کامیابی نہیں مل سکی ہیں.


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ادب و سنت
ظلم و ستم
زیارت اربعین کی فضیلت روایات کی روشنی میں
اسلامی تعلیمات حقیقت پر مبنی
اعراب و اعجام قرآن
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ سے ...
ماہ رمضان ، قرآن کریم کے نازل ہونے کا مہینہ ہے
شب قدر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟
''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة ...
قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام

 
user comment