اردو
Monday 20th of May 2024
0
نفر 0

بہترين شريک تجارت

آپ کا کردار بالکل پاک اور بے عيب تھا، آپ (ص) زمانہ جاہليت ميں تجارت کرتے تھے، شام اور يمن کا سفر کرتے تھے، تجارتي قافلوں ميں سہيم ہوتے تھے لہٰذا آپ (ص) کے تجارتي شرکاء بھي تھے- اس زمانہ کا ايک تجارتي شريک آپ (ص) کے سلسلہ ميں کہتا تھا کہ وہ ہمارے بہترين تجارتي شريک تھے، نہ کبھي بے جا ضد کرتے، نہ بے وجہ بحث و جدال کرتے، نہ اپنا بوجھ کسي کے دوش پر ڈالتے، نہ کسي خريدنے والے سے بداخلاقي کرتے، نہ کم فروشي کرتے، نہ اپنے مال کي جھوٹي تعريف کرتے، بڑے اچھے کردار کے حامل تھے- يہي پاک اور بے عي
بہترين شريک تجارت

آپ کا کردار بالکل پاک اور بے عيب تھا، آپ (ص) زمانہ جاہليت ميں تجارت کرتے تھے، شام اور يمن کا سفر کرتے تھے، تجارتي قافلوں ميں سہيم ہوتے تھے لہٰذا آپ (ص) کے تجارتي شرکاء بھي تھے- اس زمانہ کا ايک تجارتي شريک آپ (ص) کے سلسلہ ميں کہتا تھا کہ وہ ہمارے بہترين تجارتي شريک تھے، نہ کبھي بے جا ضد کرتے، نہ بے وجہ بحث و جدال کرتے، نہ اپنا بوجھ کسي کے دوش پر ڈالتے، نہ کسي خريدنے والے سے بداخلاقي کرتے، نہ کم فروشي کرتے، نہ اپنے مال کي جھوٹي تعريف کرتے، بڑے اچھے کردار کے حامل تھے-

يہي پاک اور بے عيب کردار تھا جس کي وجہ سے جناب خديجہ  کے دل ميں آپ کي محبت گھر کر گئي جبکہ جناب خديجہ تو خود حسب و نسب اور دولت و ثروت کے لحاظ سے ايک نماياں شخصيت کي حامل تھيں


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دل کی آنکھوں سے خدا کو دیکھنے کا طریقہ کیا ہے؟ اس ...
جہاد
معرفت الٰہی
برزخ
عقیدہ ختم نبوت
پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی عظیم ...
بندوں کی خدا سے محبت
ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه ...
خدا کي اعلي صفات عقيدہ توحيد کو واضح کرتي ہيں
حج و عمرہ كے اعمال كے بارے ميں

 
user comment