اردو
Saturday 18th of May 2024
0
نفر 0

حضرات ائمہ علیھم السلام

سلسلہ بحث کو مکمل کرنے کے لئے ضروری ھے کہ ھم مختصر طور پر ائمہ (ع) کے اسماء گرامی اور ان کے زمانہ کے مختصر حالات بیان کریں نیز مختصر طور پر ان کی چھوڑی هوئی میراث کے بارے میں بھی ذکر کریں اور خود ان حضرات کی مختصر طورپر سوانح حیات بیان کریں، ان تمام باتوں میں ھم اختصار کا پورا خیال رکھیں گے تاکہ ھماری کتاب بہت زیادہ ضخیم نہ هو جائے۔ اور ھماری ساری امی
حضرات ائمہ علیھم السلام

سلسلہ بحث کو مکمل کرنے کے لئے ضروری ھے کہ ھم مختصر طور پر ائمہ  (ع) کے اسماء گرامی اور ان کے زمانہ کے مختصر حالات بیان کریں نیز مختصر طور پر ان کی چھوڑی هوئی میراث کے بارے میں بھی ذکر کریں اور خود ان حضرات کی مختصر طورپر سوانح حیات بیان کریں، ان تمام باتوں میں ھم اختصار کا پورا خیال رکھیں گے تاکہ ھماری کتاب بہت زیادہ ضخیم نہ هو جائے۔

اور ھماری ساری امید خداوندعالم کی ذات پر ھے کیونکہ وھی مدد کرنے والا ھے تاکہ ھم ائمہ  (ع) کی سوانح حیات کو تحریر کرسکیں اور ھر امام کے حالات بیان کریں تاکہ آج کا ھمارا زمانہ ان کی رھبری و قیادت اور ان کی چھوڑی هوئی میراث کو پہچان لے، چنانچہ انھوں نے زمانہ کے لئے ایسی ایسی میراث چھوڑی ھیں جو عالم بشریت کے لئے بہت عظیم سرمایہ اور مایہ سرفرازی وباعث عزت ھے۔

خداوندعالم ھماری مدد و نصرت فرمائے (آمین)

پھلے امام :  حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام

دوسرے امام :  حضرت حسن بن علی علیہ السلام

تیسرے امام :  حضرت حسین بن علی علیہ السلام

چھوتھے امام :  حضرت زین العابدین علیہ السلام

پانچویں امام :  حضرت محمد باقر علیہ السلام

چھٹے امام :   حضرت جعفر صادق علیہ السلام

ساتویں امام :  حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام

آٹھویں امام :   حضرت علی رضا علیہ السلام

نویں امام   :   حضرت محمدتقی علیہ السلام

دسویں امام :   حضرت علی نقی علیہ السلام

گیارهویں امام :   حضرت حسن عسکری علیہ السلام

بارهویں امام :حضرت محمد بن الحسن  مہدی منتظر (عج)

 


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

علمي اور ديني حوزات کي ترويج ميں امام رضا (ع) کا ...
اہل بیت ،پاکیزہ ترین ہستیاں ہیں
شام اور امیر تیمور کا واقعہ
وضو کے آثار وفوائد
پیغمبر اکرم کے کلام کی فصاحت و بلاغت
انسان کو دنيا اور آخرت ميں کاميابي کے ليۓ اللہ ...
خوارج کی مخالفت کی وجہ اور اس کی وضاحت
کربلاایک ابدی جنگ ہےسلطانوں سے
مخالفین انبیا
فلسفہ خاتمیت

 
user comment