اردو
Thursday 16th of May 2024
0
نفر 0

کمال کے حصول کے لئے انسان اپنی نفسانی خواہشات کو منظم کرے

کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ آیت الله محمد تقی مصباح یزدی نے حسینیہ امام خمینی (ره) قم ایران میں اس بیان کے ساتھ کہ علم و معلومات تنہا انسان کو غفلت سے نجات نہیں دلا سکتا ہے اظہار کیا : انسان کی خواہشات و چاہت مختلف امور کو انجام دینے کے لئے متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

انہوں نے انسان کی خواہشات کے مراتب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : انسان کی زندگی میں غریزہ کی شکل میں پست ترین رتبہ پایا جاتا ہے یہ وہی کشش ہے کہ جو انسان کے اندر حیوان کی طرح مشترک پایا جاتا ہے جیسے غذا کھانا حذب کرتا ہے لیکن خواہش سے بھی کہیں زیادہ و عظیم رتبہ ارادہ و دوست رکھنا پایا جاتا ہے کہ فارسی لٹریچر میں جس کو عشق کرنا کہا جاتا ہے ۔

امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : انسانی خواہشات میں غور و فکر ہم لوگوں کی مدد کرتا ہے تا کہ اپنے ارادہ کو منظم کی جائے ؛ ان خواہشات کو ملحقہ جاننا چاہیئے تا کہ کام انجام پائے اور وہ انسان کے رویہ کو جہت دے سکے ۔

خبرگان رہبری کونسل کے ممبر نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان پیدائش کے زمانہ میں ادراکی اعتبار سے بعض حیوانوں سے بھی کمزور ہے بیان کیا : شاید خداوند عالم کی حکمت میں سے یہ بھی ایک ہے کہ وہ چاہتا ہے سبھوں کے لئے ثابت کرے کہ پست ترین موجودات سے اس کی عالی ترین کو وجود میں لایا ہے ؛ اگر انسان شروع سے ہی متکمل ہوتا تو خداوند عالم کے اس معجزہ کی عظمت کا اندازہ نہیں ہوتا ۔

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عصرِ جدیدمیں وحی کی ضرورت
مسئلہ امامت
کائنات کو تشکیل دینے والا ابتدائی ماده کیا ھے؟ اس ...
پروردگار کی قدرت قاہرہ
ابتدائے اسلام میں خواتین کا کردار
رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا
خدا اور انسان کا تضاد
شيطان کي تيسري غلطي
تحریف عملی و معنوی قرآن کریم ، ایک جائزہ
خدا کی شناخت اور معرفت کا ایک راستہ فطرت ہے

user comment