اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

بيروت میں مسلمان علماء نے اسلامی وحدت كا جائزہ ليا ہے

بيروت میں مسلمان علماء نے اسلامی وحدت كا جائزہ ليا ہے

فن وثقافت گروپ: لبنان كی انجمن علمائے مسلمان كے اراكين نے ۱۸ فروری كو اس انجمن كے دفتر میں اسلامی معاشرے میں وحدت كے فروغ كا جائزہ ليا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بيروت میں سوڈانی سفير "ادريس سليمان" نے انجمن علمائے مسلمان لبنان كے دفتر میں جا كر اس انجمن كے عہديداروں سے ملاقات كے دوران وحدت اسلامی كے موضوع كا جائزہ ليا ہے۔

انجمن علمائے مسلمان لبنان كے بورڈ آف ٹرسٹيز كے چيئرمين نے اس ملاقات كے دوران سوڈان اور عالم اسلام كے ديگر ممالك سے لبنان كے تعلقات كا جائزہ ليا ہے۔

احمد الزين نے مزيد كہا كہ انجمن علمائے مسلمان لبنان كے نصب العين میں سب سے پہلا مسئلہ، اسلامی وحدت ہے اور امت اسلام كی مصلحت كا تقاضا یہ ہے كہ مسلمانوں كو اپنے تمام مسائل میں اتحاد و وحدت كے راستے كو نہیں چھوڑنا چاہیے۔

540857

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...

 
user comment