اردو
Sunday 19th of May 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 76 تا 80)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 76 تا 80)
تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 76 تا 80)"وَ اِذَا لَقُواالَذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْآ اٰمَنَا وَ اِذَاخَلَابَعْضُهمْ اِلٰی بَعْضٍ قَالُوْآ اَتُحَدِثُوْنَهمْ بِمَا فَتَحَ الله عَلَیْکُمْ لِیُحَآجُوْکُمْ بِه عِنْدَ رَبِکُمْ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ (76).اور ...

قرآني دعائيں

 قرآني دعائيں
ربنا آتنا فى الدنيا حسنۃ و فى الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار ۔ پروردگار ہميں دنيا ميں بھى نيکى عطا فرما اور آخرت ميں بھي،اور ہميں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔ (بقرہ۔201 )   ربنا افرغ علينا صبراً و ثبت اقدامنا و انصرنا على القوم الکافرين۔ پالنے والے ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 36 تا 40)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 36 تا 40)
"فَاَزَلَهمَاالشَیْطٰنُ عَنْها فَاَخْرَجَهمَا مِمَاکَانَ فِیْه وَقُلْنَااهبِطُوا بَعْضُکُم لِبَعضٍ عَدُوّ ^ وَ لَکُمْ فِیْ الاَرْضِ مُسْتَقَرّ وَ مَتَاعّ اِلٰی حِیْنٍ (36).اس کے بعد شیطان نے ان کا قدم پھسلاکروھاں سےھٹانےکاسامان کیا تو انہیں جس ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 66 تا 70)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 66 تا 70)
تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 66 تا 70)"فَجَعَلْنَهانَکَالاًلِمَا بَیْنَ یَدَیْهاوَمَا خَلْفَهاوَمَوْعِظَةً لِلْمُتَقِیْنَ (66)تو ھم نےاُسےعبرت بنادیا اُس زمانہ اوراُس کےبعد کیلئےاور نصیحت بنادیا فکرِ نجات رکھنے والوں کیلئے"یہ تتمہ صاف صاف بتادیتا ھے ...

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات
پوراقرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔ • قرآن میں کل” ۱۱۴“ سورے ہیں۔ • قرآن میں ”۶۲۳۶“آیتیں ہیں۔ • قرآن میں کل” ۱۰۱۵۰۳۰“نقطے ہیں۔ • قرآن میں کل”۹۳۲۴۳“فتحہ(زبر )ہیں۔ • قرآن میں کل”۳۹۵۸۶“ کسرہ (زیر ) ہیں ۔ • قرآن میں کل”۴۸۰۸“ضمہ (پیش ) ہیں ۔ ...

تلاوت کی ذمہ داری

تلاوت کی ذمہ داری
تلاوت کی ذمہ داری، تہذیب نفس اور قرآن کے بیان کردہ احکام کو اپنے ذہن میں محفوظ رکھنا ہے۔ یہ ذمہ داری سورہٴ بقرہ کی آیت ۴۵ میں بیان کی گئی ہے ارشاد ھوتا ہے: <یاٴمرون الناس بالبرو تنسون انفسکم وانتم تتلون الکتاب افلا تعقلون>تم کس طرح لوگوں کو نیکو ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 11 تا 15)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 11 تا 15)
وَاِذَا قِیْلَ لْهمْ لاَ تُفْسِدُوا  فِیْ الْاَرْضِ° قَالُوْا اِنَمَا نَحْنُ مُصُلِحُوْنَ (11) اَلآَ اِنَهمْ همُ الْمُفْسِدُوْنَ وَلٰکِن لاَ یُشْعُرُوْنَ (12)اور جب اُن سے کہا جاتا ھے کہ دُنیا میں خرابیاں نہ پھیلاؤ تو وہ کہتے ھیں کہ ارے ھمتو ...

اسلام پر موت کی دعا

اسلام پر موت کی دعا
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِين ترجمہ:   اے ہمارے رب! تو ہم پر صبر کے سرچشمے کھول دے اور ہم کو (ثابت قدمی   سے) مسلمان رہتے ہوئے (دنیا سے) اٹھا لے۔ ...

علوم قرآن سے کيا مراد ہے؟

علوم قرآن سے کيا مراد ہے؟
علوم قرآن کو دو حصّوں ميں تقسيم کياجاتا ہے: اولاً- وہ علوم جو قرآن سے ماخوذ ہيں اور جنہيں آياتِ قرآن ميں تحقيق اور جستجوسے حاصل کيا جاتا ہے انہيں "‌علوم في القرآن" کہتے ہيں- ثانياً- وہ علوم جنہيں فہم القرآن کے لئے مقدمہ کے طور پر سيکھا جاتا ہے انہيں ...

’’اعجاز قرآن ‘‘ پر سچے واقعات

’’اعجاز قرآن ‘‘ پر سچے واقعات
عید الاضحی کے موقعہ پر دوست احباب کو عید مبارک کہنے کیلئے جب میں نے اپنے ایک مہربان استاد کو فون کیا تو پتہ چلا کہ انہیں کچھ عرصہ پہلے زبان پر فالج کا حملہ ہوا ہے آپ بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر بھی رہے۔ آجکل وہ نیشنل ڈیفنس ...

قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام

قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام
قرآن کریم کی آیات اور روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن کریم میں ہرچیز کا ذکر موجود ہے اور خداوند عالم نے اس میں ہر چیز کو بیان کر دیا ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ذکر ہوا ہے ” وَ نَزَّلْنا عَلَیْکَ الْکِتابَ تِبْیاناً لِکُلِّ شَیْءٍ“ ۔ اور ہم نے آپ پر ...

امامت قرآن اورسنت کی رو سے

امامت قرآن اورسنت کی رو سے
اللہ تعالی فرماتا ہے : " وَإِذِ ابْتَلَى إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَاماً قَالَ وَمِن ذُرِّيَّتِي قَالَ لاَ يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِي " جب ابراہیم کو ان کے رب نے کچھ  باتوں سے جانچا ...

کن دلائل سے معلوم هوسکتا هے که سوره الرحمن کی آیت نمبر ٢٦ سے مراد انس و جن هے اور یا جنات زمین پر زندگی کر تے هیں اور یا. . . اس قسم کے دوسرے مسائل ، اور کن قرائن کے پیش نظر قرآن مجید کی آیات سے اس سلسله میں استفاده کیا جاسکتا هے؟

کن دلائل سے معلوم هوسکتا هے که سوره الرحمن کی آیت نمبر ٢٦ سے مراد انس و جن هے اور یا جنات زمین پر زندگی کر تے هیں اور یا. . . اس قسم کے دوسرے مسائل ، اور کن قرائن کے پیش نظر قرآن مجید کی آیات سے اس سلسله میں استفاده کیا جاسکتا هے؟
سوره الرحمن کی آیت نمبر ٢٦ کی تفسیر میں " کل من علیها فان" سے کیسے یه سمجها جائے که " من علیها فان" سے مراد جن وانس هے ,اور یا هم کیسے معلوم کر سکتے هیں که زمین پر جنات زندگی کرتے هیں ؟ اور دوسرے سیاروں پر دوسرے انسان زندگی نهیں کرتے هیں؟ ایک دوسری جگه پر ...

علت خوشبختی یا بدبختی قرآن کی نگاہ میں

علت خوشبختی یا بدبختی قرآن کی نگاہ میں
بسم الله الرّحمن الرّحیمقرآن کریم کی متعدد آیات و روایات سے استفادہ ہوتا ہے کہ استغفاراور ترک گناہ انسان کے مال اور معاشرے کی تعمیر و آبادی  وغیرہ  میں فراوانی ، وسعت اور خوشبختی کا باعث ہے جبکہ اس کے  برعکس خدا کی نافرمانی اور دوسروں پر ظلم ...

قرآن سے انسيت كے مرتبے

قرآن سے انسيت كے مرتبے
معاشرے ميں قرآني تعليمات کو عام کرنا نہايت ضروري ہے - ابھي تک اس بارے ميں کوئي خاطر خواہ کام نہيں ہوا ہے - اس ليۓ  ضرورت اس امر کي ہے کہ  اس شعبۂ ميں زيادہ سے زيادہ کام کيا جاۓ تاکہ ہمارا معاشرہ قرآن کي شفاعت  سے بہرہ مند ہو سکے - ہمارے عوام قرآن ...

تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصول

تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصول
تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصول تحریر: محسن قرائتی ترجمہ: احسان علی دانش                 ذرائع:  امام حسین فاونڈیشن       خدائے متعال کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ بندہ کو کئی سالوں سے قرآن کی خدمت کرنے اور مختلف طبقات کے لوگوں کے لئے معارف قرآن ...

قرآن كی تلاوت

قرآن كی تلاوت
قرآن مجید میں آیا  ہے كہ جو كوئی كتاب خدا كی تلاوت كرے شامل اجر و فضل خداوند ھوگا۔"ان الذین یتلون كتاب اللہ و اقاموا الصلٰوة و انفقوا مما رزقناھم سرّ اً و علانیۃ یرجون تجارة لن تبور لیوفّیھم اجورھم و یزیدھم من فضلہ انّہ غفور شكور" اس آیت كے ...

قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟

قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟
قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟ کیا یه پیغمبر اکرم صلى الله علیه وآله وسلم اور خدا کے درمیان وهى رمز هے جو انسان کے لئے نامعلوم هے؟ ضمناً بعض محافل میں کها جاتا هے که اگر ان حروف مقطعات کو ایک دوسرے کے ساتھـ جوڑ دیا جائے تو یه جمله بنتا هے " ...

کیا شیطان کے بچے هیں اور وه بھی لعنتی و ملعون هیں ؟

کیا شیطان کے بچے هیں اور وه بھی لعنتی و ملعون هیں ؟
کیا شیطان کے بچے هیں اور وه بھی لعنتی و ملعون هیں ؟ایک مختصر شیطان کے ﻜﭽﻬ بچے هیں جو اس کی مدد کرتے هیں اور بهت هی کم کے سوا تقریباً سارے بچے اس کے راسته پر چل رهے هیں اور اسی کی طرح لعنتی و ملعون هیں ، جیسے وه شیطان که جو حضرت رسول اعظم(صل الله علیه و ...

قرآن مجید کو کیسے جمع کیا گیا ھے؟

قرآن مجید کو کیسے جمع کیا گیا ھے؟
کیا قرآن مجید کو صحابه کے سلیقه کے مطابق جمع کیا گیا ھے؟ یا مکمل طور پر پیغمبر اکرم {ص} کی مرضی کے مطابق تدوین کیا گیا ھے؟ کیا عثمان نے ایک سیاسی اقدام سے خلافت سے متعلق آیات کو فقھی احکام کی آیات کے بیچ میں قرار نھیں دیا ھے؟ کیا قرآن مجید کو نزول کی ...