اردو
Monday 20th of May 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

عالم اسلام کے مصائب کا ایک ہی حل

عالم اسلام کے مصائب کا ایک ہی حل
آج اگر عالم اسلام مشکلات میں گھرا ہوا ہے تو خود غرص حکمرانوں کے سبب ہے جنھیں سرد جنگ کے بعد امریکا اپنے گھناو¿نے مقصد کے لیے مسلسل استعمال کر رہا ہے ۔اس نے پہلے مرحلے میں صدام حسین کوہلاّ شیری دی کہ کویت پر چڑھائی کرئے ۔جس کو بنیاد بناکر عرب ممالک ...

کیوں بعض قرآنی آیات متشابہ ہیں؟

کیوں بعض قرآنی آیات متشابہ ہیں؟
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قرآن مجید میں متشابہ آیات کی وجہ کیا ہے؟ جبکہ قرآن مجید نور، روشنی، کلام حق اور واضح ہے نیزلوگوں کی ہدایت کے لئے نازل ہوا ہے تو پھر قرآن مجید میں اس طرح کی متشابہ آیات کیوں ہیں اور قرآن مجید کی بعض آیات کا مفہوم پیچیدہ کیوں ...

والد ین کی خدمت جہاد سے بہتر ہے

والد ین کی خدمت جہاد سے بہتر ہے
حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت رسول اکرم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ میں راہِ خدا میں جہاد کرنے کا شوق رکھتا ہوں۔ آنحضرت (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا، پس راہ خدا میں جہاد کرو ۔ بے شک اگر تم مارے گئے تو اللہ کے ...

انبیاء کی خصوصیات

انبیاء کی خصوصیات
  انبیاء الٰہی جو وحی کے ذریعے مبداء اور سرچشمہ ہستی سے رابطہ برقرار کرتے ہیں ان کے کچھ امتیازات اور اوصاف ہوتے ہیں جن کی طرف ذیل میں اشارہ کیا جا رہا ہے۔ ۱۔ اعجاز جو پیغمبر بھی اللہ کی جانب سے مبعوث ہوتا ہے وہ غیر معمولی قوت کا حامل ہوتا ہے اسی غیر ...

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ ہفتم)

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ ہفتم)
حضرت امام مہدی علیہ السلام کاظہورموفورالسرورحضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہورسے پہلے حوعلامات ظاہرہوں گے ان کی تکمیل کے دوران ہی نصاری فتح ممالک عالم کا ارادہ کرکے اٹھ کھڑے ہوں گے اوربیشمار ممالک پرقابوحاصل کرنے کے بعد ان پرحکمرانی کریں گے اسی ...

حضرت علی علیہ السلام کی صحابہ پر افضلیت

حضرت علی علیہ السلام کی صحابہ پر افضلیت
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی افضلیت کے دلائل صرف رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و وسلم کی احادیث میں منحصر نہیں ہیں، بلکہ قرآن کریم کی بہت ساری آیات بھی اس بات پر دلالت کرتی ہیں جن کے ساتھ رسول اسلام (ص) کی احادیث ضمیمہ کرنے سے ...

قرآن کا تقدس واحترام اور ہماری ذمہ داریاں

قرآن کا تقدس واحترام اور ہماری ذمہ داریاں
قرآن کریم اللہ تعالی کا پاکیزہ کلام ہے،جو ہدایات ربانی کا منبع اورساری انسانیت کے لئے نسخۂ کیمیا ہے،جس کی آیات بینات سراسر ہدایت اور سراپاشفا ہیں،قرآن پاک کی تعظیم اور اس کا ادب بجالانا ہر ایک پر لازم وضروری ہے کیونکہ شعائر اللہ کی تعظیم و تکریم کو ...

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
محبت، استاد و شاگرد کے درمیان ارتباط برقرار کرنے میں نہایت اہم اور کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ بہترین رابطہ وہ ہے جس کی اساس اور بنیاد محبت پر ہو اس لیے کہ یہ ایک فطری اور طبیعی راستہ ہے اس کے علاوہ دوسرے تمام راستے، جن کی بنیاد زور زبردستی اور بناوٹ ...

مصلح عالم (۱)

مصلح عالم (۱)
  اگر چہ اس مضمون میں تمام باتوں کی تفصیل بیان کرنا ممکن نہیں ہے لہٰذا اپنے محترم قارئین کی مزید توجہ کے لئے ان چار عنوانات: ۱۔آیات قرآن، ۲۔اجماع واتفاق مسلمین، ۳۔روایات اہل سنت، ۴۔روایات شیعہ، کے ذیل میں ہم ان کی مختصر وضاحت پیش کریں گے ۔ جن چیزوں ...

عشق و ایمان

عشق و ایمان
بشرحافی کا بیان ہے کہ : ایک دن بغداد کے بازارمیں گھوم رہا تھا کہ دیکھا کہ ایک شخص کو کوڑے لگائے جارہے ہیں ۔ میں بھی کھڑا ہو کردیکھنے لگا اوریہ معلوم کرنے کی کوشش کی کہ اسے یہ تازیانے کیوں مارے جارہے ہيں ۔میں نے دیکھا کہ وہ شخص کوڑے کھارہا ہے پھر بھی اس ...

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل

مقصد قرآن۔قرآن کی نگاہ میں

مقصد قرآن۔قرآن کی نگاہ میں
شب قدر نزول قرآن کی مناسبت سے امام خمینی  نے اپنی کتاب چہل حدیث میں تحریر فرمایا ہے کہ خداوند عالم نے انسانوں کی اصلاح کی غرض سے انبیاءمبعوث فرمائے تاکہ یہ انبیاءانسانوں کی ہدایت کریں اور تمام آسمانی کتابیں جو نازل ہوئیں ان کی غرض بھی انسانوں کی ...

عید الاضحیٰ کے باعث ملک بھر میں قیدیوں کو پھانسیوں کا عمل روک دیا گیا

عید الاضحیٰ کے باعث ملک بھر میں قیدیوں کو پھانسیوں کا عمل روک دیا گیا
کی رپورٹ کے مطابق عید قربان کے باعث اڈیالہ جیل سمیت ملک بھر کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کا عمل روک دیا گیا، جو اب فیصلے کے مطابق ستمبر کے آخری عشرے میں شروع کیا جائے گا۔ تفصلات کے مطابق عید الضحیٰ کی مناسبت سے ملک بھر کی جیلوں ...

کيا ہم بھي عيد غدير کي اہميت کو اجاگر کرنے ميں اپنا حصّہ ڈال سکتے ہيں ؟

کيا ہم  بھي عيد غدير کي اہميت کو اجاگر کرنے ميں  اپنا حصّہ ڈال سکتے ہيں ؟
ايک انجمن يا کميٹي کيسے اپنا حصّہ ڈالے ؟ * کسي انجمن کے افراد اپنے علاقے کے عمر رسيدہ افراد سے مل کر اور انہيں عيدغدير کي مناسبت سے تحائف اور مبارک باد پيش کرکے اس روز کے مبلغ بن سکتے ہيں - * علاقے ميں عيد غدير کي مناسبت سے جشن کا اہتمام کروا کر اس کار ...

عید کے دن غریبوں کا دل نہ دکھائیں

عید کے دن غریبوں کا دل نہ دکھائیں
اللہ تعالیٰ نے آپ کو مال دیا ہے تو اس کی اتنی نمائش نہ کریں کہ غریبوں کے لئے زندہ رہنا مشکل ہوجائے۔ بہت قیمتی چیزیں اپنے بچوں پر نہ لا دیں ۔ بانٹ کر کھائیں اور ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں اور تو اور کسی غریب کے گھر کے سامنے گوشت کی ہڈیاں اور پھلوں کے ...

قرآن کریم میں قَسَم کی اقسام

قرآن کریم میں قَسَم کی اقسام
قرآن کریم میں قَسَموں کے حوالے سے گذشتہ مقالے میں ہم نے بیان کیا تھاکہ '' کلام میں قَسَم کی کیا اہمیت ہوتی ہے ، قرآن کریم میں بہت سے موارد میں کیوں قسموں کو استعمال کیا گیا ہے ، اِن قرآن کریم کی قَسموں اور عام انسانی قَسَموں کے درمیان کیا فرق پایا جاتا ...

قرآن میں انبیاء کرام کے معنوی جلوے

قرآن میں انبیاء کرام کے معنوی جلوے
اس بحث کے دوران ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ قرآن انبیاء الہٰی کا تعارف کس طرح کراتا ہے اور ان کے لئے کن صفات و خصوصیات کا ذکر کرتا ہے اس بحث سے ہم اجمالی طور سے تین نتیجے اخذ کرتے ہیں۔1. قرآن ہمیں انبیاء کرام کے سلسلے میں ہر طرح کی افراط و تفریط سے روکتا ہے۔ ...

چالیس حدیث والدین کےبارے میں

چالیس حدیث والدین کےبارے میں
چالیس حدیث والدین کےبارے میںتحریر: محمود شریفیمترجم: محمد علی مقدسیبسم الله الرحمن الرحیمقال الله تعالی:و قضی ربک الا تعبدوا الا ایاه و بالوالدین احسانا اما یبلغن عندک الکبر احدهما، او کلاهما فلا تقل لهما اف و لا تنهرهما و قل لهما قولا کریما... (1)وَ ...

خودشناسى اور بامقصد زندگي

خودشناسى اور بامقصد زندگي
حيوان کى سارى زندگى کھانے ، سونے ، خواہشات نفسکى تکميل اور اولاد پيداکرنے سے عبارت ہے حيوان کى عقل اور آگاہى کامل نہيں ہوتى وہ اچھائي اور برائي ميں تميز نہيں کرسکتا اس ليے اس پر کوئي فرض اورذمہ دارى نہيں ہے اس کے ليے کوئي حساب و کتاب اور ثواب و عذاب ...

نماز کے ذریعہ شیطان سے دوری

نماز کے ذریعہ شیطان سے دوری
یہ کلام امام زمانہ علیہ السلام نے ابوالحسن جعفر بن محمد اسدی کے سوالات کے جواب میں ارشاد فرمایا۔ اس حدیث سے معلوم ھوتا ھے کہ زمین پر شیطان کی ناک رگڑنے (یعنی شیطان بر غلبہ حاصل کرنے) کے لئے بہت سے اسباب پائے جاتے ھیں جس میں سب سے اھم سبب نماز ھے؛ ...