اردو
Monday 20th of May 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

امریکی خاتون نے شیعہ ہو کر اپنا نام زینب انتخاب کیا

امریکی خاتون نے شیعہ ہو کر اپنا نام زینب انتخاب کیا
امریکہ کی ایک خاتون ’’الینا املی‘‘ امام رضا علیہ السلام کے حرم میں حاضر ہو کر شیعہ ہوگئیں اور انہوں نے اپنا نام بدل کر ’’زینب‘‘ رکھا۔امریکی خاتون نے مسلمان ہونے کے بعد کہا: میں گزشتہ چار سال سے اسلام کے بارے میں تحقیق کر رہی ہوں ...

كويت میں قرآن مجيد كا نفيس نسخہ موجود ہے

كويت میں قرآن مجيد كا نفيس نسخہ موجود ہے
بين الاقوامی گروپ: تحفظ لوك ورثہ، دستكاری كمیٹی نے كويت میں قديم اور نفيس قرآن مجيد كے نسخے كی اطلاع دی ہے۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے كويت نيوز ايجنسی (KUNA )كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تحفظ لوك ورثہ دستكاری كمیٹی كے چيئرمين انوارالرفاعی ...

آل خلیفہ کے مزدوروں کا بحرین کے سیاسی قیدیوں پر حملہ

آل خلیفہ کے مزدوروں کا بحرین کے سیاسی قیدیوں پر حملہ
    آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے منگل کو منامہ کے جنوبی علاقے ’’جو‘‘ میں واقع مرکزی جیل میں موجود قیدیوں پر آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کر کے انہیں زد و کوب کیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے منگل کو منامہ ...

مسلمان قرآنی تعليمات سے استفادہ كرتےہوئے اپنی وحدت كو تقويت پہنچائیں

مسلمان قرآنی تعليمات سے استفادہ كرتےہوئے اپنی وحدت كو تقويت پہنچائیں
بين الاقوامی گروپ : ملائشيا كے وزير اعظم نے كل ۲۱ جولائی كو دار الحكومت كوالالمپور میں تيسرے سالانہ قرآن كريم سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے كہا : مسلمان اس آسمانی كتاب سے استفادہ كرتے ہوئے اسلامی امہ كی وحدت كو مستحكم كریں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ...

جب تک وہابی ٹولے کو نیست و نابود نہ کریں چین کی سانس نہ لیں گے: آیت اللہ مکارم شیرازی

جب تک وہابی ٹولے کو نیست و نابود نہ کریں چین کی سانس نہ لیں گے: آیت اللہ مکارم شیرازی
اہل تشیع کے مرجع تقلید نے تہران حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ ہماری قوم پہلے سے زیادہ ارادے و حوصلے کے ساتھ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے میدان عمل میں اترے گی، جب تک تکفیریوں کو جڑ سے نہ اکھاڑ دیں، ایرانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔آیۃ اللہ ...

صحابی رسول (ص) کے روضہ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج: قم و نجف میں تعطیل

صحابی رسول (ص) کے روضہ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج: قم و نجف میں تعطیل
ایران میں شیعہ علماء اور مراجع عظام نے شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں پیغمبر اسلام (ص) کے برگزیدہ صحابی حضرت حجر بن عدی کی قبر مبارک کی بے حرمتی اور روضہ مبارک کی شہادت کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ...

اسلامی معاشروں میں سلامت فكری كا تحقق سب كی ذمہ داری ہے

اسلامی معاشروں میں سلامت فكری كا تحقق سب كی ذمہ داری ہے
  بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے جنوبی شہر "سيدی عقبہ" میں "سلامت فكری اور اسلامی مغرب كے انسٹیٹيوٹز كا اس كے تحقق میں كردار" كے موضوع پر منعقد ہونے والے سيمينار میں موجود مسلمان علماء اور محققين نے اس بات پر زور ديا ہے كہ اسلامی معاشروں میں سلامت ...

اسلام آباد میں محرم کے دوران ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں محرم کے دوران ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد میں محرم کے دوران پولیس نے جدید ترین سیکیورٹی کیمروں کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔ سرویلنس کیمروں کے علاوہ پہلی مرتبہ ڈرون کیمرے بھی استعمال کئے جائیں گے۔ سیکیورٹی کا یہ سسٹم اسلام آباد کو سیف سٹی منصوبہ مکمل ہونے کے بعداستعمال کیا جائے ...

روس میں مسلم خواتين كی پہلی كانگريس كا انعقاد

روس میں مسلم خواتين كی پہلی كانگريس كا انعقاد
فكر و نظر گروپ: روس كے دارالحكومت ماسكو میں مما خواتين كی پہلی كانگريس 26 اپريل كو منعقد ہوگی جس كا موضوع" 20 ویں صدی ؛ معاشرے میں مسلم خاتون كا كردار" ہوگا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے رپورٹ دی ہے كہ اس كانگريس میں روس كے تمام اصولوں كے ...

پاراچنار ایک بار پھر لہو لہو، سبزی منڈی میں بم دھماکہ، 72 افراد شہید و زخمی

پاراچنار ایک بار پھر لہو لہو، سبزی منڈی میں بم دھماکہ، 72 افراد شہید و زخمی
وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد شہید جبکہ 50 سے زائد زخمی ...

شام؛ شیعہ نشین شہر فوعہ اور کفریا مسلسل دھشتگردوں کے حملوں کا شکار

شام؛ شیعہ نشین شہر فوعہ اور کفریا مسلسل دھشتگردوں کے حملوں کا شکار
    دہشت گردوں کے حملے میں ''مطیع محمد''، ''سامی حمید'' اور ایک 15 سالہ لڑکی جام شہادت نوش کرگئے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ شکست سے دوچار درندہ صفت داعش نے شمالی ادلب کے مضافاتی علاقوں کفریا اور ...

راولپنڈی، وحدت اسلامی کانفرنس

راولپنڈی، وحدت اسلامی کانفرنس
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں جو ملکر اسلام کا دفاع کر سکتے ہیں۔ تکفیری اس وقت تنہا ہو چکے ہیں، اور ان کی فکر و نظریہ کو پوری امت نے مسترد کر دیا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے ...

مصر؛ اخوان المسلمین کے سربراہ سمیت تیس افراد کو دی گئی عمر قید کی سزا

مصر؛ اخوان المسلمین کے سربراہ سمیت تیس افراد کو دی گئی عمر قید کی سزا
سانحہ اسماعیلیہ کے نام سے مشہور کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اور دیگر تیس ساتھیوں پر امن و امان میں خلل ڈالنے، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کو طاقت کے استعمال پر مجبور کرنے کا الزام ...

صدر روحانی کا پاکستان کے وزیر اعظم اور ملت پاکستان کے نام تعزیتی پیغام+ نماز جنازہ کی

صدر روحانی کا پاکستان کے وزیر اعظم اور ملت پاکستان کے نام تعزیتی پیغام+ نماز جنازہ کی
میں شہداء کے خانواوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور یہ اعلان کرتا ہوں کہ اسلامی جمہوریہ ایران، انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے کے لئے پاکستان کی حکومت کےساتھ مکمل تعاون کے لئے آمادہ ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر پشاور میں ...

اسلام آباد كے نواح میں ملك كی سب سے بڑی مسجد كی تعمير

اسلام آباد كے نواح میں ملك كی سب سے بڑی مسجد كی تعمير
بين الاقوامی گروپ : اسلام آباد كے قريب واقع بحریہ ٹاؤن میں ۱۴ ہزار نمازيوں كی گنجائش پر مشتمل ملك كی سب سے بڑی مسجد تعمير كی جارہی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «trouvetamosquee»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ ...

تركی میں اسلامی اقدار كی حمايت كيلئے عالمی تنظيم كی تاسيس

تركی میں اسلامی اقدار كی حمايت كيلئے عالمی تنظيم كی تاسيس
بين الاقوامی گروپ: تركی میں اسلامی فورم كے زير اہتمام، اسلامی اقدار كی حمايت كيلئے عالمی تنظيم تاسيس ہوگی۔ قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس تنظيم كا ہدف اسلامی اقدار سے حمايت ہے۔ تركی كی اسلامی فورم "خاندان اور عورت" كی ڈائريكٹر ...

اسلامی سربراہی كانفرنس مشرق وسطی میں عيسائيوں كی صورت حال كا جائزہ لے گی

اسلامی سربراہی كانفرنس مشرق وسطی میں عيسائيوں كی صورت حال كا جائزہ لے گی
بين الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہی كانفرنس ابو ظہبی میں منعقد ہونے اپنے اجلاس میں مشرق وسطی كے عيسائيوں كی صورت حال كا جائزہ لے گی۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق لبنان كی پارليمنٹ كے اسپيكر نبیہ بری كی تجويز كے پيش نظر ...

فرانس میں تين مسجدوں كی بے حرمتی

فرانس میں تين مسجدوں كی بے حرمتی
بين الاقوامی گروپ : فرانس میں بڑھتے ہوئے اسلام مخالف اقدامات كے بارے میں اينٹی اسلام فوبيا ادارے كی طرف سے پيش كی گئی رپورٹ كے تقريبا ايك ہفتے بعد ہی ملك كے ديگر دو شہروں میں گزشتہ روز تین مسجدوں کی بے حرمتی کی گئی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ...

وہابی مفتی کی جانب سے امام زمانہ(عج) کی اہانت

وہابی مفتی کی جانب سے امام زمانہ(عج) کی اہانت
بین الاقوامی: سعودی عرب کے وہابیوں نے اپنی شیعہ مخالف سرگرمیوں کے سلسلے میں اس مرتبہ شیعوں کے بارہویں امام حضرت مہدی(عج) کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ سعودی عرب کے وہابی عہدیدار دنیا کے مختلف ممالک ...

اسلامی تعاون تنظيم كی طرف سے عيسائيوں كے مقدس مقام پر حملے كی مذمت

اسلامی تعاون تنظيم كی طرف سے عيسائيوں كے مقدس مقام پر حملے كی مذمت
بين الاقوامی گروپ: اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل نے صیہونی شدت پسندوں كی طرف سے عيسائيوں كے مقدس مقام "بيپٹسٹ چرچ" كی بے حرمتی پر شديد مذمت كی ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "oic" كی ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اسلامی تعاون تنظيم كے ...