اردو
Wednesday 8th of May 2024
0
نفر 0

اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام

حدیث (۱) قال الامام محمد التقی علیه السلام:”من عمل علی غیر علم افسد اکثر مما یصلح “ ( ۱ ) ” جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے “۔ حدیث (۲)
اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام

حدیث (۱)

قال الامام محمد التقی علیه السلام:”من عمل علی غیر علم افسد اکثر مما یصلح “ ( ۱ )

” جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے “۔

حدیث (۲)

المومن یحتاج الی ثلاث خصال : توفیق من الله ، و واعظ من نفسه ، وقبول ممن ینصحه “(۲ )

” با ایمان افراد تین چیزوں کے محتاج ہیں ۔ توفیق خد ا، وعظ نفس و قلب ، اور نصیحت کرنے والوں کی نصیحت کے “۔

حدیث (۳)

”اعلم انک لن تخلوا من عین الله فانظر کیف تکون “ ( ۳)

” یہ جان لو کہ خدا وند عالم کی نگاہوں سے بچ کر کہیں نہیں جا سکتے ،لہذا ابھی دیکھو کس حال میں ہو “۔

حدیث (۴)

” لو کانت السماوات والارض رتقا علی عبد ثم اتقی الله تعالیٰ جعل الله له منها مخرجا “(۴)

” اگر زمین و آسمان کے دروازے کسی پر بند ہو جائیں اسکے بعد وہ تقویٰ و پرہیز گاری اختیار کرلے تو خدا وند عالم اسکے تمام امور میں گشائش پیدا کر دے گا “۔

حدیث (۵)

” الدنیا سوق ربح فیها و خسر آخرون “ (۵)

” دنیا ایک بازار ہے جس میں ایک قوم فائدہ اٹھاتی ہے اور دوسری نقصان“۔

حدیث (۶)

” اظهار الشئی قبل ان یستحکم مفسدة له “ (۶)

” کسی بھی چیز کو مستحکم ہونے سے پہلے اظہار و بیان کرنا تباہی کا سبب ہے “۔

 
حوالہ:

۱۔منتھی الامال
۲۔منتھی الامال
۳۔تحف العقول
۴۔ نور الابصار ص ۱۵۰
۵۔تحف العقول ص۸۸۰
۶۔تحف العقول ص


source : alhassanain
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قرآن اور حسین
نيکوکاروں کو ان کي نيکو کاري کي اور مجرموں کو ان ...
قرآن سب سے بڑی بیماری کی دوا
مومن کی بیداری اور ہوشیاری
فرقہٴ امامیہ جعفریہ
بندہ کا خدا سے تعلق اور اس کے وجود ميں خدائي ...
قانوني طور پر بيعت لينا
دعا ،اسلامی تعلیمات کا بیش بہا خزانہ
عزاداری کربلا کے بعد
''شوہر داري'' يعنى شوہر كى نگہداشت اور ديكھ بھال

 
user comment