اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

37 سالہ پرانی تصویر، آج ہی کے دن کی

امام خمینی کے پیرس ایئرپورٹ پر ٹیکسی سے اترتے ہوئے۔۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یہ تصویر سنتیس سال پہلے آج ہی کے دن اس وقت لی گئی تھی جب امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ ۱۵ سال ملک بدر رہنے کے بعد ایران واپس آنے کے لیے پیرس ایئرپورٹ پر پہنچے اور گاڑی سے اتر رہے تھے صبح کے
37 سالہ پرانی تصویر، آج ہی کے دن کی
امام خمینی کے پیرس ایئرپورٹ پر ٹیکسی سے اترتے ہوئے۔۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یہ تصویر سنتیس سال پہلے آج ہی کے دن اس وقت لی گئی تھی جب امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ ۱۵ سال ملک بدر رہنے کے بعد ایران واپس آنے کے لیے پیرس ایئرپورٹ پر پہنچے اور گاڑی سے اتر رہے تھے صبح کے تین بجے پیرس سے تہران کے لیے فلائٹ تھی جو ایران ۹:۳۰ منٹ پر تہران مہرآباد ایئرپورٹ پر اتری۔ ۱۵ سال ملک بدر رہنے کے بعد امام آخر کار اپنے وطن واپس آئے اور اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام قائم کیا۔ اس تصویر میں امام کے بیٹے سید احمد خمینی بھی نظر آ رہے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عریضہ دل، ایک غلام کا آقا کے نام
دوسروں کو نصیحت کرنے کے آداب
تربيت ميں محبت کي اہميت و ضرورت
ادب و سنت
اہم شیعہ تفاسیر کا تعارف
اردو زبان میں مجلہ ’’نوائے علم‘‘ کا نیا شمارہ ...
آٹھ شوال اہل بیت(ع) کی مصیبت اور تاریخ اسلام کا ...
انسان، صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں
نجف اشرف
اذان میں أشھد أن علیًّا ولی اللّہ

 
user comment