اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

نمازِ حاجت میں امام حسين (ع) کی دعا

سید الشہداء علیہ السلام سے ہی روایت ہے کہ چار رکعت نماز بجا لائیں جس میں قنوت اور بقیہ ارکان کو بہترین انداز میں انجام دیں۔ پہلی رکعت میں ایک بار سورئہ الحمد پڑھیں اور سات مرتبہ اس آیہ کی تلاوت کریں :"خدا میرے لئے کافی ہے اور وہ بہترین وکیل ہے"۔ دوسری رکعت میں ایک بار الح
نمازِ حاجت میں امام حسين (ع) کی دعا

سید الشہداء علیہ السلام سے ہی روایت ہے کہ چار رکعت نماز بجا لائیں جس میں قنوت اور بقیہ ارکان کو بہترین انداز میں انجام دیں۔ پہلی رکعت میں ایک بار سورئہ الحمد پڑھیں اور سات مرتبہ اس آیہ کی تلاوت کریں :"خدا میرے لئے کافی ہے اور وہ بہترین وکیل ہے"۔

دوسری رکعت میں ایک بار الحمد پڑھیں اور سات مرتبہ یہ آیہ تلاوت کریں:

"جو خدا چاہے وہی انجام پاتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی قوت نہیں ہے ۔ اور تو خیال کرتا ہے کہ میں مال و اولاد کے اعتبار سے تجھ سے کم ہوں"۔

پھر تیسری رکعت میں ایک مرتبہ الحمد پڑھیں جبکہ سات مرتبہ پڑھیں:"تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں، تیری ذات پاکیزہ ہے ۔ بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں"۔

چوتھی رکعت میں ایک مرتبہ الحمد پڑھیں اور سات مرتبہ یہ آیہ پڑھیں:

"میں اپنے امور کو اسی کے حوالے کرتا ہوں کیونکہ وہ اپنے بندوں سے آگاہ ہے"۔

پھر اپنی حاجات بیان کرتے تھے۔


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کتاب علی علیہ السلام کی حقیقت کیا ہے؟
سفر امام رضا (ع)، مدینہ تا مرو
ماہ رمضان المبارک خطبۂ شعبانیہ کے آئینہ میں
دین است حسین(ع) / دیں پناہ است حسین(ع)
شیعوں کاعلمی تفکر
علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام
حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے ...
دو سوالوں کے جواب اکیسویں فصل
حج کی مادی اور دنیاوی برکتیں
عزاداری امام حسین علیہ السلام

 
user comment