اردو
Thursday 9th of May 2024
0
نفر 0

دنیا کے بیشتر ملکوں میں رمضان المبارک کا آغاز

کی رپورٹ کے مطابق ایران میں رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر نے بدھ کی رات رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی توثیق اور جمعرات کو پہلی رمضان کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد ایران بھ
دنیا کے بیشتر ملکوں میں رمضان المبارک کا آغاز

کی رپورٹ کے مطابق ایران میں رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر نے بدھ کی رات رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی توثیق اور جمعرات کو پہلی رمضان کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد ایران بھر کی مساجد میں خصوصی اجتماعات منعقد ہوئے اور لوگوں نے شب اول رمضان کی عبادات انجام دیں۔ ایران کے علاوہ، سعودی عرب، عراق۔ یمن، ترکی اور خطے کے بہت سے ملکلوں میں بھی آج پہلی رمضان ہے۔

پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا لہذا جمعے کو پہلا روزہ ہوگا۔ہندوستان کے مسلمان بھی جمعے سے رمضان المبارک کا آغاز کریں گے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ ۶۔ همیں ...
تیرہ رجب؛ یوم میلاد امیرالمؤمنین (ع)
اگر علی نہ ہوتے تو فاطمہ کا کوئی ہمسر نہ ہوتا
علی علیہ السلام؛ نومسلم ولندیزي خاتون کی نگاہ میں
رمضان المبارک کے تیسرے دن کی دُعا
قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات
فلسفه حج اور اتحاد بين المسلمين
مسلمان سائنسدان
کربلاجہالت،حیرت اور گمراہی سے بچانے کا وسیلہ
تبلیغ امامت کے خلاف خطرناک سازش

 
user comment