اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

رمضان المبارک کے تیسرے دن کی دُعا

بسم اللہ الرحمن الرحیم اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفَاھَۃِ وَالتَّمْوِیْہِ، وَاجْعَلْ لِیْ نَصِیْباً
رمضان المبارک کے تیسرے دن کی دُعا

      بسم اللہ الرحمن الرحیم

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفَاھَۃِ وَالتَّمْوِیْہِ، وَاجْعَلْ لِیْ نَصِیْباً مِّنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، بِجُودِکَ یَا ٲَجْوَدَ الْاَجْوَدِیْن

اے معبود! آج کے دن مجھے ہو شاور آگاہی عطا فرما مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حدیث ثقلین کی تحقیق (حصّہ سوّم)
* زوال کے اسباب اور راہ نجات *
امام شناسی امام رضا ع کی نگاہ میں
مکتب اہل بیت میں بچوں کی تربیت
سفير حسيني ( حصہ سوم )
اسلام کا ایک عظیم امتیاز
اسلام کی طرف امریکیوں کے رجحان میں غیر معمول ...
آفاقی ہمدردی کا دین اسلام
شفاعت کر نے والے
جنت

 
user comment