اردو
Tuesday 30th of April 2024
0
نفر 0

وہابیت نے اسلام کو دھشتگردی میں تبدیل کر دیا ہے

عالم عرب کے ممتاز تجزیہ نگار اور صحافی ڈاکٹر"یحیی ابوزکریا" نے وہابی اسلام کی شدید تنقدید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابیت نے اسلام کو دہشتگردی اور قتل غارت کے دین میں تبدیل کردیا ہے۔ کربلا عراق میں آستان عباسی و
وہابیت نے اسلام کو دھشتگردی میں تبدیل کر دیا ہے

عالم عرب کے ممتاز  تجزیہ نگار اور صحافی ڈاکٹر"یحیی ابوزکریا" نے  وہابی اسلام کی شدید تنقدید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابیت نے اسلام کو دہشتگردی اور قتل غارت کے دین میں تبدیل کردیا ہے۔
کربلا عراق میں آستان عباسی و حسینی علیہم السلام کی طرف سے "ربیع الشہادہ"(شہادت کی بہار) کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کرنے آئے ابو زکریا نے کہا:سعودی عرب کے حکام نے خطے اور پوری دنیا کو تکفیری افکار کی تبلیغ و ترویج کرنے کی لیا تیار کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا:وہابی مکتب فکر کو بین الاقوامی اسلام دشمن طاقتوں نے اپنے سیاسی  و اعتقادی مقاصد کے پیش نظر وجود میں لایا ہے جو کہ آجکل درندگی اور بے رحمی کا لبادہ پہن کر اسلام کو مسخ کرنے کے لئے سرگرم عمل ہے۔
ابوزکریا نے وضاحت کرتے ہوئے مزید کہا: اکثر انتہا پسند تنظیمیں وہابی مکتب فکر کی پروردہ ہیں۔ جبکہ دین مبین اسلام کاملترین اور متمدن ترین دین اور ان تنظیموں کے اعمال سے مبرا اور دور ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قرآن مجيد اور مالى اصلاحات
اخلاقی حالت
شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
شہادت امام حسین (ع) کا اصلی مقصد
اھداف عزاداری امام حسین علیه السلام
اھل بيت (ع) کي شان ميں کتب
عید زہراء ؐ کیوں مناتے ہیں ؟
حدیث معراج میں خواتین کے عذاب کا ذکر
حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں
عید سعید فطر

 
user comment