یہاں پر ایک نکتے کی وضاحت نہایت ضروری ہے کہ اگر حرمین شریفین فقط ٹھوس سٹریکچر ہی کا نام ہے۔اور اس کی تزئین و آرائش اور تعمیراتی وسعت ہی اصل خدمت گزاری ہے تو اس کی حفاظت کامسئلہ بہت زیادہ حساسیت کا حامل نہیں ہے۔اور اگر ٹھوس پیکرمیں ایک زندہ و جاوید ...
واقعہ فدک کاخلاصہ یہ ہے کہ فدک حجاز کا ایک قریہ ہے اور مدینہ کے قریب ہے ۔مدتوں وہاں یہودی آباد تھے اور وہاں کی زمین بڑی زرخیزتھی ۔وہاں یہود کھیتی باڑی کیا کرتے تھے ۔7ھ میں اہل فدک نے حضور اکرم (ص) کے رعب ودبدبہ سے مرعوب ہوکر فدک کی زمین ان کے حوالہ کردی ...
ایک ہزارچورانویے صدی عیسوی میں فاطمی حکمران المستنصر کی موت کے بعد ان کی جانشینی کے سلسلے میں اسماعیلی فرقے میں شدید اختلافات پیداہوگۓ مستنصر نے اپنے بڑے بیٹے ابو منصورنزار کو اپنا جانشین معین کیا تھا لیکن ان کے وزیر افضل نے ان کی وفات کے بعد بغاوت ...
تمام پیغمبر کی نسبت قرآن میں حضرت موسیٰ(ع) کا واقعہ زیادہ آیا ھے۔ تیس سے زیادہ سورتوں میں موسیٰ(ع) و فرعون اور بنی اسرائیل کے واقعہ کی طرف سومرتبہ سے زیادہ اشارہ ہوا ھے۔اگر ھم ان آیتوں کی الگ الگ شرح کریں ااس کے بعد ان سب کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا دیں تو ...
مغربی معاشرہ دین سے دوری اختیار کر چکا ہے اور صرف مادی تصورات کو اہمیت دے رہا ہے ۔ مغربی معاشرے میں خدا کے وجود کو اہمیت نہیں دی جاتی ہے ۔ سیکولرزم کی تحریک روس اور یوروپی ممالک میں سیاست کو،چرچ کے تسلط سے آزاد کرانے کے لئے شروع کی گئی تھی۔ ان ممالک ...
بچپن كا زمانہ
على (ع) اور فاطمہ (ع) كے پہلے بيٹے 15 رمضان 3ھ ق كو شہر مدينہ ميں پيدا ہوئے (1) _ پيغمبر (ص) اكرم تہنيت كيلئے جناب فاطمہ (ع) كے گھر تشريف لائے اور خدا كى طرف سے اس بچہ كا نام '' حسن'' ركھا(2)
امام حسن مجتبى (ع)سات سال تك پيغمبر(ص) اسلام كے ساتھ رہے(3) ...
شیعہ علماء کا اعتقاد ہے کہ عمر بن خطاب خنثی تھے اور اپنے معالجہ کے لئے کوئی دوائی تلاش نہ کرسکے اور آب منی سے علاج کرتے تھے؛ایک مختصر
خلفائے راشدین خاص کر عمر بن خطاب کے بارے میں شیعہ علماء کا نظریہ، وہی ائمہ اطہار{ع} کا نظریہ ہے- شیعوں کی کسی معتبر ...
تبلیغِ دین کے لئے رسول اللہ ۰ کے سامنے آنے والی رکاوٹوں میں ایک اہم مسئلہ مشرکین مکہ کی مکاریاں ہیں۔ ١٧ ربیع الاول کی مناسبت سے معروف محقق رسول جعفریان کی ایک تحقیق کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے جس میں ان مکاریوں کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔جب رسولِ اکرم۰ پر ...
ایک روز عتبہ بن ربیعہ جو عرب کے سر برآوردہ افراد میں سے تھا،قریش کے مجمع میں بیٹھا ہوا تھا ۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تنھا تہے۔عتبہ نے روٴسائے قریش سے کھا: ”میں محمد(ص) کے پاس جا رھا ہوں ،ان سے گفتگو کروں گا اور ان مسائل کے ...
آیت اللہ مصباح یزدی نے کہا: انبیاء الہی کی پیروی کی لازمی شرط یہ ہے کہ انسان عالم وجود کی پہچان کے سلسلے میں اپنی سوچ اور بصیرت کو تقویت پہنچائے اور اس کے پاس اخلاق و اقدار کا ایک آگاہانہ نظام موجود ہو۔/ انھوں نے کہا: انسان کے لئے علم و فہم کی لذت پانا ...
باوجودیکه زید بن علی (رح) بھی اهل بیت سے هیں ، انهوں نے کیوں ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے؟ایک مختصر
اگر چه محترم سوال کر نے والے نے قطعی اور فیصله کن انداز میں بیان کیا هے که زید بن علی (رح) نے ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کی شهادت دی ...
احمد رضا گرشاسبی کا لکھا ہوا ابوطالب علیہ السلام کا فلمنامہ کتاب کی صورت میں شائع ہوگیا ہے۔
ابوطالب علیہ السلام کا فلمنامہ کتاب کی صورت میں شائع ہوا
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق نیستان پبلکیشنز نے ابوطالب علیہ السلام کی ...
بہت سے مفسرين كے قول كے مطابق ادريس عليہ السلام،نوح عليہ السلام كے دادا تھے ان كا نام توريت ميں"اخنوخ" اور عربى ميں ادريس(ع) ہے جسے بعض"درس" كے مادہ سے سمجھتے ہيں، كيونكہ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے قلم كے ساتھ خط لكھا،مقام نبوت كے علاوہ وہ علم نجوم علم ...
یہ روایت تَفَقَّهُوا فِي الْحَلَالِ وَ الْحَرَامِ وَ إِلَّا فَأَنْتُمْ أَعْرَاب"؛[1] یعنی حلال و حرام میں تحقیق اور جستجو کرو، ورنہ بادیہ نشین عربوں کے مانند ہوگے۔ حضرت امام باقر(ع) سے روایت نقل کی گئی ہے ، اور اس کے معنی یہ ہیں کہ حلال و حرام کو ...
حضرت آدم علیه السلام کے فرزندوں کے بارے میں ، بهت سے دوسرے تاریخی حوادث اور واقعات کے مانند کوئی قطعی نظریه موجود نهیں هے، کیونکه قابل اعتبار تاریخی کتا بوں میں حضرت آدم علیه السلام کے فرزندوں کے نام اور تعداد کے بارے میں اختلافات پائے جاتے هیں - یه ...
حضرت علیؑ پیغمبر اکرم کی تشبیہ ایسےطبیب اور ڈاکٹر کر کے جو اپنی طب کے ذریعہ ضررورتمندوں کے روحانی علاج کے لیئے کو شاں رہتا ہے انسانوں کی روح و جان کے علاج کے سلسلے میں انحضرت کے رسالت کو بیان فرما رہا ہے ’’طبیب دوّاربطبہ‘‘ وہ مرض جہالت ...
ايسي خوفناک صورتحال کي وجہ سے بچوں نے رونا شروع کر ديا - شمر کے خيموں پر حملے کي وجہ سے عورتوں کو خيموں سے باہر آنا پڑا - امام نے اھل حرم کو بڑے آرام سے واپس آنے کي دعوت دي - شمر اور اس کے سپاہيوں کے دور ہو جانے کے بعد خواتين آہستہ سے خيموں ميں واپس ...
امام زین العابدین (ع) اوربنیادکعبہ محترمہ ونصب حجراسود 71 ھ میں عبدالملک بن مروان نے عراق پرلشکرکشی کرکے مصعب بن زبیرکوقتل کیا بھر 72 ھ میں حجاج بن یوسف کوایک عظیم لشکرکے ساتھ عبداللہ بن زبیرکو قتل کرنے کے لیے مکہ معظمہ روانہ کیا۔(ابوالفداء)۔ وہاں ...
۷۔مولفہ قلوب کا حصہ ختم کرنا
اللہ رب العزت کا فرمان ھے:
[1]
صدقات تو فقط محتاجوں ،مسکینوں اور صدقات وصول کرنے والوں اور ان لوگوں کا حق ھے جن کی قلبی تالیف منظور ھو نیز غلام آزاد کرنے اور قرض داروں کا قرض ادا کرنے کے لئے اور راہ خدا میں (مجاھدین کی ...
۴۔سعید بن عاص
خلیفہ ثالث نے ولید کو کوفہ کی گورنری سے معزول کر کے اس کو کوفہ کا امیر بنایا حالانکہ اسلام میں اس کا کوئی کردار نھیں تھا جہاں تک اس کے (ملعون )باپ عاص کا تعلق ھے وہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سخت دشمن تھا اور آپ کو وہ ...