بين الاقوامی گروپ: الجزائر كی كلچرل فورم "الحراء'' كے تعاون سے 29 جون كو بارہویں قومی حفظ قرآن كے مقابلوں كا آغاز ہوگيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے الجزائر كے اخبار "المحور" كے حوالے سے نقل كيا ہے اس دفعہ ان مقابلوں كا نام "امام ...
فكر و علم گروپ : مبلغين كے لیے خاص پہلی تعليمی اور تحقيقی ويب سایٹ " واعظون" كا افتتتاح باقر العلوم ( ع) تحقيقاتی سنٹر میں آيت اللہ استادی كے دست مبارك سے كيا گيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق " واعظون " كے مسئول ...
کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزيرخارجہ ابراہيم جعفري نے ايران کے شہر قم ميں علمائے اسلام کے نقطہ نگاہ سے تکفيري خطرات کے زيرعنوان ہونےوالي بين الاقوامي کانفرنس ميں کہا کہ دہشت گردوں کا کوئي دين و مذہب نہيں ہوتا اور تکفيري عناصر کسي بھي انسان پر رحم ...
کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کے اس گروہ کو حلب کے مغربی نواحی علاقوں میں منتقل کئے جانے کی کوشش جاری ہے تاہم طے پانے والے سمجھوتے کے مطابق ان دہشت گردوں کا انخلاء ان بسوں کے داخل ہونے کے ساتھ ہی ہوسکتا ہے جو فوعہ اور کفریا کے علاقوں میں محصور ...
کی رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں سے گونج اٹھا۔ پہلے دو خودکش حملے افغان وزارت دفاع کے باہر ہوئے، جن میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 33 سے تجاوز کرچکی ہے۔ وزارت دفاع پر ہونے والے خودکش حملوں میں 25 افراد زخمی ہوئے تھے، جن ...
امریکہ کی ایک خاتون ’’الینا املی‘‘ امام رضا علیہ السلام کے حرم میں حاضر ہو کر شیعہ ہوگئیں اور انہوں نے اپنا نام بدل کر ’’زینب‘‘ رکھا۔امریکی خاتون نے مسلمان ہونے کے بعد کہا: میں گزشتہ چار سال سے اسلام کے بارے میں تحقیق کر رہی ہوں ...
بين الاقوامی گروپ: تحفظ لوك ورثہ، دستكاری كمیٹی نے كويت میں قديم اور نفيس قرآن مجيد كے نسخے كی اطلاع دی ہے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے كويت نيوز ايجنسی (KUNA )كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تحفظ لوك ورثہ دستكاری كمیٹی كے چيئرمين انوارالرفاعی ...
آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے منگل کو منامہ کے جنوبی علاقے ’’جو‘‘ میں واقع مرکزی جیل میں موجود قیدیوں پر آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کر کے انہیں زد و کوب کیا۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے منگل کو منامہ ...
بين الاقوامی گروپ : ملائشيا كے وزير اعظم نے كل ۲۱ جولائی كو دار الحكومت كوالالمپور میں تيسرے سالانہ قرآن كريم سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے كہا : مسلمان اس آسمانی كتاب سے استفادہ كرتے ہوئے اسلامی امہ كی وحدت كو مستحكم كریں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ...
اہل تشیع کے مرجع تقلید نے تہران حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ ہماری قوم پہلے سے زیادہ ارادے و حوصلے کے ساتھ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے میدان عمل میں اترے گی، جب تک تکفیریوں کو جڑ سے نہ اکھاڑ دیں، ایرانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔آیۃ اللہ ...
ایران میں شیعہ علماء اور مراجع عظام نے شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں پیغمبر اسلام (ص) کے برگزیدہ صحابی حضرت حجر بن عدی کی قبر مبارک کی بے حرمتی اور روضہ مبارک کی شہادت کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ...
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے جنوبی شہر "سيدی عقبہ" میں "سلامت فكری اور اسلامی مغرب كے انسٹیٹيوٹز كا اس كے تحقق میں كردار" كے موضوع پر منعقد ہونے والے سيمينار میں موجود مسلمان علماء اور محققين نے اس بات پر زور ديا ہے كہ اسلامی معاشروں میں سلامت ...
اسلام آباد میں محرم کے دوران پولیس نے جدید ترین سیکیورٹی کیمروں کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔ سرویلنس کیمروں کے علاوہ پہلی مرتبہ ڈرون کیمرے بھی استعمال کئے جائیں گے۔ سیکیورٹی کا یہ سسٹم اسلام آباد کو سیف سٹی منصوبہ مکمل ہونے کے بعداستعمال کیا جائے ...
فكر و نظر گروپ: روس كے دارالحكومت ماسكو میں مما خواتين كی پہلی كانگريس 26 اپريل كو منعقد ہوگی جس كا موضوع" 20 ویں صدی ؛ معاشرے میں مسلم خاتون كا كردار" ہوگا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے رپورٹ دی ہے كہ اس كانگريس میں روس كے تمام اصولوں كے ...
دہشت گردوں کے حملے میں ''مطیع محمد''، ''سامی حمید'' اور ایک 15 سالہ لڑکی جام شہادت نوش کرگئے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ شکست سے دوچار درندہ صفت داعش نے شمالی ادلب کے مضافاتی علاقوں کفریا اور ...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں جو ملکر اسلام کا دفاع کر سکتے ہیں۔ تکفیری اس وقت تنہا ہو چکے ہیں، اور ان کی فکر و نظریہ کو پوری امت نے مسترد کر دیا ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے ...
سانحہ اسماعیلیہ کے نام سے مشہور کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اور دیگر تیس ساتھیوں پر امن و امان میں خلل ڈالنے، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کو طاقت کے استعمال پر مجبور کرنے کا الزام ...
میں شہداء کے خانواوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور یہ اعلان کرتا ہوں کہ اسلامی جمہوریہ ایران، انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے کے لئے پاکستان کی حکومت کےساتھ مکمل تعاون کے لئے آمادہ ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر پشاور میں ...
بين الاقوامی گروپ : اسلام آباد كے قريب واقع بحریہ ٹاؤن میں ۱۴ ہزار نمازيوں كی گنجائش پر مشتمل ملك كی سب سے بڑی مسجد تعمير كی جارہی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «trouvetamosquee»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ ...