اردو
Saturday 18th of May 2024
حدیث و اخلاق
ارسال پرسش جدید

انسان اور حیوان کے درمیان مشترکات

انسان اور حیوان کے درمیان مشترکات
انسان اور حیوانانسان خود ایک طرح کا حیوان ہے لہٰذا دوسرے جانداروں کے ساتھ اس کی متعدد چیزیں مشترک ہیں لیکن اس کی بعض چیزیں اپنے ہم جنسوں سے مختلف بھی ہیں جو اسے دیگر جانداروں سے ممتاز کرتی ہیں انہیں امتیازات نے انسان کو اعلیٰ و اشرف بنا دیا ہے جن میں ...

حسن خلق كے اُخروى فوائد

حسن خلق كے اُخروى فوائد
_''حُسن خُلق'' كے سبب قيامت كے دن حساب ميں آسانى ہوگى _حضرت اميرالمومنين على عليه السلام فرماتے ہيں :''صلہ رحمى كرو كہ يہ تمہارى عمر كو بڑھائے گا ' اپنے اخلاق كو اچھا بنائو كہ خدا تمہارا حساب آسان كرے گا '' - 1  2_جنت ميں جانے كا موجب بنتا ہے _حضرت رسول خدا ...

اسلامی اخلاق میں ایمان کی تاثیر

 اسلامی اخلاق میں ایمان کی تاثیر
اخلاق اسلامی کے دو اصلی منابع یعنی قرآن کریم اور روایات میں ایمان کی اہمیت اور اس کے مرتبہ کے بارے میں بہت زیادہ گفتگو کی گئی ہے جس کا خلاصہ یہاں بیان کیا جاتاہے۔ اسلامی اخلاق میں ایمان کی تاثیر اخلاق اسلامی میں ''ایمان'' ہدایت کرنے والی سب سے زیادہ ...

رمضان المبارک کے سترہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے سترہویں دن کی دعا
...

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات
پورا قرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔ • قرآن میں کل" ۱۱۴" سورے ہیں۔ • قرآن میں "۶۲۳۶"آیتیں ہیں۔ • قرآن میں کل" ۱۰۱۵۰۳۰"نقطے ہیں۔ • قرآن میں کل"۹۳۲۴۳"فتحہ(زبر )ہیں۔ • قرآن میں کل"۳۹۵۸۶" کسرہ (زیر ) ہیں ۔ • قرآن میں کل"۴۸۰۸"ضمہ (پیش ) ہیں ۔ • قرآن ...

حدیث غدیر

حدیث غدیر
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بلا فصل ولایت و خلافت کے لئے ایک روشن دلیل ہے اور محققین اس حدیث کو بہت زیادہ اہمیتدیتے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ جو لوگ آپ کی ولایت سے پس و پیش کرتے ہیں؛وہکبھی تو اس حدیث کی سند کوزیر سوال لاتے ہیں اور کبھی سند کو ...

حدیث ثقلین کی تحقیق (حصّہ دوّم)

حدیث ثقلین کی تحقیق (حصّہ دوّم)
ابلاغ عام کہ جس پر تاکید ھوئی ھے۔حدیث ثقلین کو قطعی اور یقینی طور پر رسول اکرم (ص) نے متعدد مقامات پر مختلف اوقات میں ارشاد فرمایا ھے کہ اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ھے کہ اس کا مقصد عام لوگوں تک اس کو پنچانا اور امت مسلہ پرا تمام حجت کرنا ھے جن مواقع پر ...

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں
مقدمہقارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو ہوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔اورمتعدد موٴلفین نے اس سلسلہ میں بہت سی فروعات پر تفصیلی گفتگو کی ھے چنانچہ بعض موٴلفین نے کچھ پھلووں پر گفتگو کی ھے تو بعض ...

ضعف یا قوت؟

ضعف یا قوت؟
ضعف یا قوت؟   یہ درست ھے کہ حالت روزہ میں  انسان کو بعض اوقات نقاھت کا احساس ھوتا ھے جو پیا س اور گرسنگی کا ایک طبیعی تقاضا ھے ،اسی نقاھت کو بعض افراد ضعف سے تعبیر کرتے ھیں جبکہ ضعف اورنقاھت میں  فرق ھے ۔نقاھت ایک وقتی احساس ھے جو بھت جلدی ختم ھو جاتا ...

چالیس حدیثیں

چالیس حدیثیں
چالیس حدیثیںمترجم: تصدق حسین ہاشمی پارویپیشکش امام حسین فاونڈیشنبسم الله الرحمن الرحیمپہلی حدیث: عیاشی کی ممانعتعَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص‏ "اغْدُ عَالِماً أَوْ مُتَعَلِّماً وَ إِيَّاكَ‏ ...

دوسروں کا احترام کرو تاکہ آپ محترم ہوں

دوسروں کا احترام کرو تاکہ  آپ محترم ہوں
جب ہم چاہتے ہیں کہ کسی محفل یا معاشرے میں محبوب ہوں یا مقبول ہوں تو دوسروں پر اپنا اثر ڈالنا شروع کر دیتے ہیں ۔ اس طریقے سے ہمیں یہ محسوس ہو رہا ہوتا ہے کہ ہم بہتر طور پر دوسروں کے ساتھ رابطہ برقرار رکھ سکتے ہیں ۔ ہم اس تحریر میں ان نکات کی طرف اشارہ ...

فطرت کے تقاضے

فطرت کے تقاضے
فطرت کے تقاضے   ایک سوال انسان کے ذھن میں  بارھا اٹھتا ھے کہ دین اور احکام دین اگر فطرت انسانی کے مطابق ھیں  جیسا کہ منابع دینی اس بات کا دعویٰ کرتے ھیں  تو پھر انسان کو دینداری اور احکام دین پر عمل کرنے میں  تکلیف اور بعض اوقات ناگواری کا احساس ...

ایک سنجیدہ مسئلہ

ایک سنجیدہ مسئلہ
ایک سنجیدہ مسئلہ    انسانوں  ھی کی طرح انسانی اعمال اور عبادتیں بھی اگر بغیر روح کے انجام دی جائیں  تو نہ صرف یہ کہ ان کا انسانی زندگی پر کوئی مثبت اثر نھیں  پڑتا بلکہ در حقیقت وہ مزید فساد کا باعث بنتی ھیں ۔تصنّع،ریا کاری ،فریب، تکبّر،اور خود ...

اخلاق حسنہ

اخلاق حسنہ
_'' حسن خلق'' كا معني:''حُسن خلق '' يعنى ''پسنديدہ اور اچھى عادت'' ، چنانچہ اس شخص كو  ''خوش اخلاق''  كہا جاتا ہے كہ اچھى عادتيں اُس كى ذات و فطرت كا جزو  بن چكى ہوں اور وہ دوسروں كے ساتھ كھلے چہرے اور اچھے انداز كے ساتھ پيش آنے كے ساتھ ساتھ پسنديدہ ميل ...

اخلاق اہلبيت (ع)

اخلاق اہلبيت (ع)
ایثار﴿و یطعمون الطعام علیٰ حبہ مسکینا و یتیما و اسیرا ، انما نطعمکم لوجہ اللہ لا نرید منکم جزاءً اولا شکورا﴾ ( سورہ دہر 8 ، 9)۔﴿و یوثرون علیٰ انفسہم و لو کان بھم خصاصہ و من یوق شح نفسہ فاولئک ہم المفلحون ﴾( سورہ حشر 9)273۔ ابن عباس ! حسن (ع) وحسین (ع) بیمار ...

عیب تلاش کرنے والا گروہ

عیب تلاش کرنے والا گروہ
کچھ لوگوں میں ایک منحوس عادت یہ ھوتی ھے کہ وہ ھمیشہ دوسروں کی لغزشوں اور بھیدوں کی تلاش میں رھا کرتے ھیں تاکہ ان لوگوں پر نقد و تبصرہ کریں ان کا مذاق اڑائیں ان کی سر زنش کریں ، حالانکہ خود ان لوگوں کے اندر اتنے عیوب ھوتے ھیں اور اتنی کمیاں ھوتی ھیں جو ...

اسلامی تربیت ایک تحقیقی مقالہ

اسلامی تربیت ایک تحقیقی مقالہ
الف :تربیت اسلامی کا فلسفہ ۔ تمام متکلمین و فلاسفہ الھی کاماننا ہے کہ اس عالم ھستی کا ایک ھدف و مقصد ہے اور قرآن میں بھی اس ھدف و مقصد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے یہ اشارہ مختلف تعبیرات کے پیراے میں آیا ہے 12 یعنی قرآن کریم نے جسے ہم آج کی اصطلاح میں دین کا ...

روزہ احادیث کے آئینے میں

 روزہ احادیث کے آئینے میں
تحفیق و ترجمہ: ف.ح.مہدوی   1. قال الامام الصادق علیه السلام: يؤدب الصبي على الصوم ما بين خمس عشرة سنة الى ست عشرة سنة۔البحار: 103 / 162 بچے کو 15 سے سولہ سال کی عمر تک روزے کی تربیت دینی چاہئے.. 2. قال الامام الباقر علیه السلام: بني الاسلام على ...

حضرت امام حسن علیہ السلام کی احادیث

حضرت امام حسن علیہ السلام کی احادیث
حدیث نمبر 1 ساری تعریفیں اس خدا کے لیۓ ہیں جو بولنے والے کے کلام کو سنتا ہے ، خاموش رہنے والےکے دل کی بات کو جانتا ہے ، جو زندہ رہتا ہے اس کے رزق کا ذمہ دار ہے اور جو مر جاتا ہے اس کی باز گشت اسی کی طرف ہوتی ہے ۔  حوالہ  : ( بحارج 78،ص 112 )  حدیث نمبر ...

تطھیر وتزکیہ

تطھیر وتزکیہ
تطھیر وتزکیہ   تطھیر اگر چہ تمام عبادتوں  کا فلسفہ ھے اور خدا انسان کو زندگی کے تمام مراحل میں  پاک و پاکیزہ دیکھنا چاھتا ھے ” وَ اللّٰہ یُحِبُّ الْمُتَطَھِّرِیْن “(۲۱) لیکن ماہ رمضان میں  یہ معنی زیادہ وسیع اور قابل لمس شکل میں  ظاھر ھوتا ھے ۔ اس ...