اردو
Saturday 18th of May 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

ہندوستان؛ کشمیر میں گائے کے گوشت پر پابندی کے خلاف ہمہ گیر ہڑتال

ہندوستان؛ کشمیر میں گائے کے گوشت پر پابندی کے خلاف ہمہ گیر ہڑتال
کشمیر سے ہمارے نامہ گار کی رپورٹ کے مطابق دو روز قبل شمالی ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے سے تین نوجوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی تھیں جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ ان کا عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین سے تعلق تھا ۔اگرچہ شمالی کشمیر میں ...

داعش نے چار عراقیوں کو زندہ زندہ جلا دیا

داعش نے چار عراقیوں کو زندہ زندہ جلا دیا
عراق میں داعش نے ایک اور جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے چار عراقی مردوں کو زندہ زندہ جلا دیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں داعش نے ایک اور جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے چار عراقی مردوں کو زندہ زندہ جلا دیا۔ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش نے چار عراقیوں ...

سانحہ شکار پور: فیصل آباد، جے ایس او طالبات کی احتجاجی ریلی

سانحہ شکار پور: فیصل آباد، جے ایس او طالبات کی احتجاجی ریلی
جے ایس اور طالبات پاکستان کی مرکزی سرپرست کا کہنا تھا کہ ہم دشمن کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم مغلوب نہیں بلکہ غالب قوم ہیں، تم ہمارے مردوں کو نشانہ بناتے ہو، آوٗ دیکھو وقت کے یزید کے سامنے کنیزان زینب ؑ کبریٰ کھڑی ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی ...

ہالینڈ کے فوجی کینٹ میں پہلی مسجد کی تعمیر

ہالینڈ کے فوجی کینٹ میں پہلی مسجد کی تعمیر
بین الاقوامی: ہالینڈکے" برنہاد" نامی فوجی کینٹ میں مسلمانوں کے لیے پہلی مسجد تعمیرکی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کےشہرآمراسفورٹ کے "برنہاد" فوجی کینٹ میں پہلی مرتبہ مسلمانوں کےلیے ایک مسجد تعمیرکی گئی ہے۔ اسلامی معنویت ...

نوجوان دانشوروں، سائنسدانوں اور ممتاز طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

نوجوان دانشوروں، سائنسدانوں اور ممتاز طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات
با سلام فایل های ترجمه انگلیسی دریافت شد وتعداد کلمات 5640بود که ضربدر120می شود به مبلغ 676800می شودبا تشکرایران کو عظمت و فخر کی بلند چوٹیاں سرکرنے کے لئے ایسے سائنسدانوں اور مفکرین کی ضرورت ہے جو محب وطن اور اپنے عوام، قومی تشخص اور مقدر کے شیدائی ...

مصر میں شيعوں كے پہلے اخبار كی اشاعت

مصر میں شيعوں كے پہلے اخبار كی اشاعت
بين الاقوامی گروپ: مصر كے شيعوں كا پہلا روزنامہ "آل البيت كی صدا" كے نام سے شائع ہوگا، یہ اخبار حزب الغدير كی طرف سے ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "التوافق" ٹی وی چينل سے نقل كيا ہے یہ اخبار مصر كے شيعوں كا رسمی روزنامہ ہوگا اس میں عصر ...

ہندوستان ؛ معاشرے كی اصلاح كے عنوان سے دينی نشست كا انعقاد

ہندوستان ؛ معاشرے كی اصلاح كے عنوان سے دينی نشست كا انعقاد
فكر و علم گروپ : معاشرے كی اصلاح كے عنوان سے دوسری نشست ۲۶ جولائی ۲۰۱۱ء كو صوبہ يو پی كے شہر لكھنؤ كی مسجد بلالی میں منعقد كی گئی ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق اس نشست كا دوسرا سيشن مقامی وقت كے ...

مسلمانوں میں وحدت کا قیام مذہبی راہنماؤں کی اولین ذمہ داری ہے:علامہ عباس كميلي

مسلمانوں میں وحدت کا قیام مذہبی راہنماؤں کی اولین ذمہ داری ہے:علامہ عباس كميلي
پاکستان کی جعفریہ الائنس کے سربراہ نے مسلمانوں کے مابین وحدت کو مذہبی راہنماؤں کی اولین ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا: پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کم کرنے کے لئے تمام جماعتوں کو کردار ادا کرنا چاہئے۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ ...

ایران کے خلاف عائد تمام پابندیاں سمجھوتے پر دستخط ہوتے ہی اٹھالی جانی چاہئے

ایران کے خلاف عائد تمام پابندیاں سمجھوتے پر دستخط ہوتے ہی اٹھالی جانی چاہئے
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی ریڈ لائنوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کی ایٹمی صنعت کو تباہ و برباد کرنے کے درپے ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ایران کے سبھی حکام اپنی ریڈ لائنوں پر تاکید کرتے ہوئے ایک اچھے، منصفانہ اور عزتمندانہ معاہدے کی ...

القاعدہ نے عراق میں شيعہ دفتر پر حملہ كی ذمہ داری قبول كرلی

القاعدہ نے عراق میں شيعہ دفتر پر حملہ كی ذمہ داری قبول كرلی
بين الاقوامی گروپ: القاعدہ كی طرف سے جاری كئے گئے بيان میں اس گروہ نے عراق میں شيعہ وقف كے دفتر پر حملہ كی ذمہ داری قبول كر لی ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "lci.tfl" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ القاعدہ نے اپنی ايك سائٹ پر بيان جاری كرتے ...

گزشتہ ۲۵سالوں کے دوران فرانس میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد دوگنی

گزشتہ ۲۵سالوں کے دوران فرانس میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد دوگنی
بین الاقوامی:گزشتہ ۲۵سالوں کے دوران فرانس میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد دوگنا ہو گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارت داخلہ میں مذہبی امور کے سربراہ برنارڈ گوڈار نے کہا ہے کہ خیال کیا جاتا ہے کہ فرانس میں موجود ساٹھ ...

تھائی لينڈ كے حجاج كے لیے حج تربيتی كورس كا انعقاد

تھائی لينڈ كے حجاج كے لیے حج تربيتی كورس كا انعقاد
سياسی وسماجی گروپ: تھائی لينڈ كی وزارت ثقافت واديان كی حج كمیٹی نے حجاج كے لئے ايك تعليمی كورس كا اہتمام كيا ہے؛ جس میں حجاج كوحج كی تربيت دی جائے گی۔ یہ كورس تھائی لينڈ كے شہر ''سونگ لا'' كے ہوٹل ''پاور مين ليم'' میں منعقد ہو گا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ...

ڈونلڈ ٹرمپ۔۔۔۔۔۔مغربی جمہوریت کے لئے باعثِ ننگ و عار

ڈونلڈ ٹرمپ۔۔۔۔۔۔مغربی جمہوریت کے لئے باعثِ ننگ و عار
اصول و ضوابط سے عاری کسی بھی قسم کی طاقت ایک انسان کو درندہ بنا دیتی ہے ۔ تاریخ ِ عالم ایسے انسان نما درندوں کی درندگی سے خون آلود ہے۔اسی درندگی کی کوکھ سے قدیم مطلق العنان ظالم حکمرانوں نے جنم لیا ہے جدید استعماریت بھی اسی گود میں پلی بڑھی ہے۔اور آج ...

فرانس میں حجاب کے بعد اب حلا ل کھانو ں کے خلا ف مہم

فرانس میں حجاب کے بعد اب حلا ل کھانو ں کے خلا ف مہم
فرانس میں حجا ب کے بعداب حلا ل کھا نوں کے خلاف بھی مہم شر و ع کر دی گئی ہے اور فرانس کے مئیر نے ریسٹو رنٹس میں حلا ل کھانوں کی فراہمی کو متعصبانہ قرر ا دے دیا ہے۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق فرا نس کی ایک فا سٹ فو ڈ چین نے اعلا ن ...

القاعدہ کا دوسرا نام داعش ہے/ داعش کو وجود میں لانے والی امریکہ کی خفیہ ایجنسیاں ہیں

القاعدہ کا دوسرا نام داعش ہے/ داعش کو وجود میں لانے والی امریکہ کی خفیہ ایجنسیاں ہیں
کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ عراق میں القاعدہ کا نام ہی داعش ہے اور القاعدہ کو پاکستان، سعودی عرب اور امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں نے بنایا ہے- انہوں نے صیہونی حکومت کی دھمکیوں کو حزب اللہ کے خلاف اس ...

مصری پارليمنٹ میں قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے بل كا جائزہ

مصری پارليمنٹ میں قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے بل كا جائزہ
بين الاقوامی گروپ: گذشتہ روز 8 مئی كو مصری پارليمنٹ میں قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے بارے میں پيش شدہ بل پارليمنٹ كمیٹی میں تجاويز اور اس بل كے بارے میں شكايات كا جائزہ ليا گيا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "almesryoon" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے ...

مسجد، اسلامی اور دینی معرفت کا اصلی مرکز

مسجد، اسلامی اور دینی معرفت کا اصلی مرکز
سماجی: ایران کے صوبہ شمالی خراسان کے گورنر نے مسجد کو اسلامی اور دینی معرفت کا اصلی مرکز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دور میں مسجد تمام سرگرمیوں کا اصلی محور اور مرکز ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ بجنورد کی رپورٹ کے مطابق صوبہ شمالی خراسان کے گورنر ...

ترکی میں اسلام نواز حکمراں جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں فتح

ترکی میں اسلام نواز حکمراں جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں فتح
ترکی میں اسلام نوازحکمراں جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں فتح کے بعد ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں حکمراں جماعت عدالت و توسعہ کی کامیابی جمہوریت اور ترکی کی فتح ہے۔  ابنا: اردوغان نے کہا کہ لوگوں نے اس کامیابی کے ...

اوكرائين میں جديد مسجد كا افتتاح

اوكرائين میں جديد مسجد كا افتتاح
سياسی اور اجتماعی گروپ : جمہوریہ اوكرائين كے صوبہ «دونتسك »(Donetsk)كے شہر كنستانتنووكو Konstantinovka میں ايك جديد مسجد كا افتتاح كيا گيا ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشيا ونگ نے اطلاع رساں ويب سایٹ «islam.ru» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مسجد ...

دشمن جب دشمنی کے ذریعے اپنے مقصد میں ناکام ہوتا ہے تو دوستی کے لباس میں آتا ہے

دشمن جب دشمنی کے ذریعے اپنے مقصد میں ناکام ہوتا ہے تو دوستی کے لباس میں آتا ہے
آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فضائیہ کے حضرت امام خمینی( رح) سے تاریخی اعلان وفاداری کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈروں اور کارکنوں نے پیر کو رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید ...