نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا هے؟


شرح زیارت وارث - شب نهم جمعه (28-8-1395) - صفر 1438 - حسینیه حضرت قاسم - 5.96 MB -

مندرجه ذیل اقوال میں سے کونسا قول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے ارشادات کے موافق هے:
نیک لوگوں کی نیکوں کے ساتھـ دوستی نیکوں کے لئے ثواب هے-
برے لوگوں کی نیک لوگوں سے دوستی، نیکوں کے لیے بزرگواری هے-
بروں کی نیکوں کے ساتھـ دشمنی، نیکوں کے لئے ایک زینت هے-
نیکوں کی بروں کے ساتھـ دشمنی نیکوں کے لئے رسوائی هے-

سخنرانی های مرتبط
تهران حسینیه حضرت قاسم سخنرانی نهم دهه دوم صفر 95 تهران حسینیه حضرت قاسم دهه دوم صفر 95 سخنرانی نهم