کیا ا مہدی (عج) نے فرمایا ہے کہ:" اگر آپ میرے انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"


ویژگی های خودشناسان - جلسه نوزدهم _ شب 20 رمضان - رمضان 1436 - حسینیه همدانی ها -  

کیا امام زمانہ (عج) کی طرف سے اس قسم کا کوئی حکم ہے کہ: اگر آپ میری انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"
ایک مختصر
روایتوں کے منابع میں تحقیق و جستجو کرنے کے بعد ہم نے اس قسم کی کوئی روایت نہیں پائی ہے۔ لیکن اس کے مشابہ ایک  روایت ہے جس کا مضمون یہی ہے۔ امام (عج) فرماتے ہیں: «أَکْثِرُوا الدُّعَاءَ بِتَعْجِیلِ الْفَرَجِ فَإِنَّ فِی ذَلِکَ فَرَجَکُمْ»؛[1] تعجیل فرج کے لئے کافی دعا کرنا کہ اسی میں آپ کے لئے فرج اور آرام و سکون ہے۔"
 
 
[1]. شیخ صدوق، محمد بن على‏، کمال الدین و تمام النعمة، ج ‏2، ص 485، تهران، دار الکتب الاسلامیة، طبع  دوم، 1395ق.

سخنرانی های مرتبط
پربازدیدترین
حسینیه همدانی ها سخنرانی استاد انصاریان سخنرانی مکتوب استاد انصاریان سخنرانی استاد انصاریان در حسینیه همدانی ها حسینیه همدانیها سخنرانی ها