اردو
Friday 19th of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

کیوں بعض قرآنی آیات متشابہ ہیں؟

کیوں بعض قرآنی آیات متشابہ ہیں؟
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قرآن مجید میں متشابہ آیات کی وجہ کیا ہے؟ جبکہ قرآن مجید نور، روشنی، کلام حق اور واضح ہے نیزلوگوں کی ہدایت کے لئے نازل ہوا ہے تو پھر قرآن مجید میں اس طرح کی متشابہ آیات کیوں ہیں اور قرآن مجید کی بعض آیات کا مفہوم پیچیدہ کیوں ...

قرآن میں غور و فكر

قرآن میں غور و فكر
قرآن سے ارتباط كا ایك عالی ترین مرحلہ آیات الھی میں غور و فكر كرنا ہے۔ "افلا یتدبرون فی القرآن و لو كان من عند غیراللہ لوجدوا فیہ اختلافاً كثیراً" قرآن مین تدبر كے ذریعہ اس نتیجہ تك پھنچا جا سكتا ہے كہ انسان اور كائنات میں موجود تمام چیزوں كے ...

عدم تحريف پر عقلى اور نقلى دليليں

عدم تحريف پر عقلى اور نقلى دليليں
ہمارے عقيدہ كے مطابق بہت سے عقلى اور نقلى دلائل موجود ہيں جو قرآن مجيد كى عدم تحريف پر دلالت كرتے ہيں كيونكہ ايك تو خود قرآن مجيد فرماتا ہے : ہم نے قرآن مجيد كو نازل كيا اور اس كى حفاظت بھى ہمارے ذمہ ہے ايك اور مقام پريوں ارشاد ہوتا ہے: ''يہ كتاب شكست ...

اسلامی روایات کے مطابق روح کی ماہیت کیا ہے اور قرآن مجید میں اس سلسلہ میں کیوں وضاحت نہیں کی گئی ہے؟

اسلامی روایات کے مطابق روح کی ماہیت کیا ہے اور قرآن مجید میں اس سلسلہ میں کیوں وضاحت نہیں کی گئی ہے؟
قرآن مجید میں ایک آیہ شریفہ ہے، جس کا مضمون یہ ہے کہ: " اور پیغمبر؛ یہ آپ سے روح کے بارے میں دریافت کرتے ہیں تو کہہ دیجئیے کہ یہ میرے پروردگار کا ایک امر ہے اور تمہیں بہت تھوڑا سا علم دیا گیا ہے۔" {اسراء/۸۵}۔ مہربانی کر کے فرمائیے، کہ، اولاً: پیغمبر{ص} روح ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 21 تا 25)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 21 تا 25)
"یٰآَیُهاالنَاسُ اعْبُدُوا رَبَکُمُ  الِذِیْ خَلَقَکُمْ وَالَذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَکُمْ تَتَقُوْنَ (21)اے انسانو ! عبادت کرو اپنے پروردگار کی جس نے تمہیں بھی پیداکیا اورانہیں بھی جو تمہارےپہلے تھے عجیب نہیں کہ تم اپنے بچاؤ کاسامان ...

کلی طور پر سورہ بنی اسرائیل کی تعلیمات کیا ہیں؟

کلی طور پر سورہ بنی اسرائیل کی تعلیمات کیا ہیں؟
کلی طور پر سورہ بنی اسرائیل کی تعلیمات کیا ہیں؟ ایک مختصر مشہور مفسرین کے نظریہ کے مطابق ، سورہ بنی اسرائیل {اسراء}،[1] مکہ میں نازل ہوا ہے اور مکی سوروں میں سے ہے[2]۔ کلی طور پر، سورہ بنی اسرائیل کی تعلیمات مندرجہ ذیل مسائل کے محوروں پر مشتمل ...

خلقت انسان اور قرآن

خلقت انسان اور قرآن
بسم اللہ الرحمن الرحیمتحریر : حسن علی دادی سلیمانیترجمہ : محمد حسین مقدسی    انسان کے  بارےمیں بات کرنا آسان ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ مشکل بھی  ہے چونکہ انسان کی شناخت ان مسائل میں سے ہے کہ جن  تک رسائی حاصل کرنا آسانی سے ممکن نہیں ہے، ...

ختم قرآن

ختم قرآن
کعبہ سے وداع عَنْ اَبِي عَبْدِ اللّٰہِ (ع) قَالَ: اظِذَا اَرَدْتَ اَنْ تَخْرُجَ مِنْ مَکَّةَ وَتَاْ تِيَ اَھْلَکَ فَوَدِّعِ الْبَيْتَ وَطُفْ بِالْبَيْتِ اُسْبُوعاً- معاويہ ابن عمار کھتے ھيں-کہ امام جعفر صادق ں نے فرمايا: ”‌جب تم مکہ سے نکل کر ...

قرآن کریم ایک عظیم معجزہ

قرآن کریم ایک عظیم معجزہ
مالک کائنات نے اپنے نمائندوں کى نمائندگى کے اثبات کے لیے مختلف ذرايع اختيار کئے ہيں اور ہر نبى کو کوئى نہ کوئي ايسا کمال دے کر بھيجا ہے کہ جس سے اس کا امتياز ثابت ہو جائے اور اس دور کے سارے افراد کو يہ محسوس ہو جائے کہ يہ فوق البشر طاقت کا حامل ہے اور ...

نماز اور قرآن

نماز اور قرآن
س ١۔قرآن مجید کی کون سی آیت نماز پنجگانہ کے اوقات کی طرف اشارہ ہوا ہے ؟ ج۔ قرآن مجید میں سورہ طہٰ آیت نمبر ١٣٠۔( فاصبر علی ما یقولون سَبِّح محمد ربّک قبل طلوع الشمس و قبل غروبها و من انا یِ ا للیل ، فسبح و اطراف النهار لعلک ترضیٰ )اے رسول جو کچھ کفار بکا ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 56 تا 60)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 56 تا 60)
ثُمَ بَعَثْنٰکُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِکُمْ  لَعَلَکُمْ تَشْکُرُوْنَ(56)پھرتمہارےمرنےکےبعدتمہیں ھم نے دوبارہ جِلادیا کہ شاید تم شکرگزارثابت ھو"؛؛؛چونکہ سوال رویتِ جلال و عظمتِ الہی سے کمیِ معرفت اور نادانی کی بنا پر تھا تو صاعقہ کے عذاب سے اس ...

قرآن مجید میں جن حیوانات اور حشرات کا نام لیا گیا ہے، کون ہیں؟

قرآن مجید میں جن حیوانات اور حشرات کا نام لیا گیا ہے، کون ہیں؟
قرآن مجید میں جن حیوانات اور حشرات کا نام لیا گیا ہے، کون ہیں؟ ایک مختصر قرآن مجید میں تقریباً ۳۵ حیوانات کا نام آیا ہے۔ قرآن مجید میں جن پرندوں اور حشرات کا نام آیا ہے وہ حسب ذیل ہیں: سلوی= بٹیر{بقرہ/۵۷}، بعوض=مچھر{بقرہ/۲۶} ذباب=مکھی{حج/۷۳}، ...

تفسیرالمیزان میں ”تاویل“؟

تفسیرالمیزان میں ”تاویل“؟
تاویل کامادہآل یؤول اولا ای رجع رجوعا ہے اورمعنی لوٹناہے پس تاویل جو مزیدفیہ ہے اس کامعنی ارجاع یعنی لوٹاناہے۔ البتہ ارجاع ہرچیزکے لئے لوٹانے کوکہتے ہیں اورتاویل فقط مفاہیم کسے لئے استعمال ہوتاہے۔تاویل بعض اوقات گفتاریاگفتگوکے لئے بھی استعمال ...

علم تجويد کي عظمت

علم تجويد کي عظمت
ايسے اصول و آداب اور اس طرح کے شرائط و قوانين کو پيش نظر رکھنے کے بعد پہلا خيال يہي پيدا ھوتا ھے کہ انسان ايسي زبان کو حاصل ھي کيوں کرے جس ميں اس طرح کے قواعد ھوں اورجس کے استعمال کے لئے غير معمولي اور غير ضروري زحمت کا سامنا کرنا پڑے ليکن يہ خيال بالکل ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 41 تا 46)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 41 تا 46)
"وَاٰمِنُوْا بِمَآاَنْزَلْتُ مُصَدِقًالِمَا  مَعَکُمْ وَلاَتَکُوْنُوْآ اَوَلَ کَافِرٍم بِه وَلاَتَشْتَرُوْابِاٰیٰتِیْ ثَمَنًاقَلِیْلاً وَاِیَایَ فَاتَقُوْنِ ۔(41)اوراس پر ایمان لاؤ جومیں نےنازل کیا ھے تصدیق کرتا ھوااسکی جوتمہارےپاس ...

قرآن مجید کے کس سوره میں "الحی القیوم" کی دو صفتیں بیان هوئی هیں؟

قرآن مجید کے کس سوره میں "الحی القیوم" کی دو صفتیں بیان هوئی هیں؟
فظ " الحی القیوم " قرآن مجید کے کسی سوره میں آیا هے ؟ ایک مختصر "الحی القیوم" خداوند متعال کی صفات میں سے دو صفتیں هیں ـ "الحی" زنده کے معنی میں اور "القیوم" خود سے قائم اور دوسروں کی تشخیص دینے والے کے معنی میں هےـ یه دو صفتیں قرآن مجید کی تین ایات میں ...

اسلامی اتحاد قرآن و سنت کی روشنی میں

اسلامی اتحاد قرآن و سنت کی روشنی میں
 اسلامی اتحاد کے بنیادی ارکان اور محور- اس حقیقت کی وضاحت کےبعد کہ اسلامی اتحاد عالم اسلام اور مسلمانوں کا سب سے اہم اور حیاتی مسئلہ ہے اور اسکی ضرورت ہردور اور ہرزمانے میں محسوس ہوتی ہے آئیے اب قرآن اورروایات کی روشنی میں اسلامی اتحاد کے ایسے ...

قرآن ہدایت دینے والی کتاب

قرآن ہدایت دینے والی کتاب
1. كَمَا أَرْسَلْنَا فِيكُمْ رَسُولاً مِّنكُمْ يَتْلُوا عَلَيْكُمْ آيَاتِنَا وَيُزَكِّيكُمْ وَيُعَلِّمُكُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُعَلِّمُكُم مَّا لَمْ تَكُونُواْ تَعْلَمُونَ- البقرة: 151 " اسی طرح ہم نے تمہارے اندر تمہیں میں سے (اپنا) ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 71 تا 75)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 71 تا 75)
تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 71 تا 75)"قَالَ اِنَهُ یَقُوْلُ اِنَها بَقَرَة لَا ذَلُوْلّ تُثِیْرُ الْاَرْضَ وَ لَا تَسْقِی الْحَرْثَ مُسْلَمَةّلَاشِیَةَفِیْهاقَالُوْاالْاٰنَ جِئْتَ بِالْحَقِ فَذَبَحُوْهاوَمَاکَادُوْایَفْعَلُوْنَ (71).کہاوہ ...

قرآن ہر قسم کی تحریف سے مبرّا ہے

قرآن ہر قسم کی تحریف سے مبرّا ہے
واضح کردینا چاہتے ہیں کہ کوئی بھی شیعہ یا سنی محقق تحریف قرآن کا قا‏‏ئل نہیں ہے بلکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ جو قرآن آج ہمارے ہاتھوں میں ہے عیناً وہی قرآن ہے جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر نازل ہوا تھا۔ شیعہ اور سنی قرآن کی اپنی ہی نصّ کے مطابق ...