اردو
Saturday 20th of April 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟

کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟
کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟ مثال کے طور پر الماری میں رکھے ہوئے برتن، ممکن ہے استعمال نہ کئے جائیں، کیا ان کا خمس دینا ہے؟.. ایک مختصر چونکہ جہیز ھدیہ کا حکم رکھنا ہے اور باوجودیکہ آئندہ اس سے استفادہ کیا جائے۔ اکثر مراجع تقلید اسے خمس ...

اہل سنت کی کتابوں میں متعہ کا کیا ثبوت ہے؟

اہل سنت کی کتابوں میں متعہ کا کیا ثبوت ہے؟
اسلام علیکم.میرا آپ سے سوال هے متعه کا سنی کتابوں میں کیا ثبو ت هے. براے مهربانی جواب ضرور دیں. ابنا: علیکم السلاماہلسنت کے عالم دین ثعلبی نے عمران بن حصین سے روایت نقل کی ہے کہ قرآن میں متعہ کی آیت نازل ہوئی اور اس کے بعد اس کو نسخ کرنے والی کوئی آیت ...

اخباری شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟

اخباری شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟
علیکم السلاماخباری شیعہ اثنا عشری کے مقابلے میں نہیں ہیں بلکہ اثنا عشری شیعوں کے اندر ہی ایک گروہ اخباریوں کا ہے جو اصولیوں کے مقابلے میں ہیں اخباریوں کا کہنا یہ ہے کہ ہمیں دین میں اجتہاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو احادیث ائمہ اطہار سے منقول ہیں ...

حضرت محمد ۖپر صلوات پڑھتے وقت کیوں آل کا اضافہ کرتے ہیں اور: اللّھم صل علی محمد و آل محمد کہتے ہیں؟

حضرت محمد ۖپر صلوات پڑھتے وقت کیوں آل کا اضافہ کرتے ہیں اور: اللّھم صل علی محمد و آل محمد کہتے ہیں؟
یہ ایک مسلم اور قطعی بات ہے کہ خود پیغمبراکرمۖ نے مسلمانوں کو درود پڑھنے کا یہ طریقہ سکھایا ہے جس وقت یہ آیۂ شریفہ: ( ِنَّ اﷲَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِِِّ یٰاَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوا تَسْلِیمًا) (١) ...

خدا کی معرفت کیوں ضروری ہے؟

خدا کی معرفت کیوں ضروری ہے؟
انسان کمال کا عاشق ہوتا ہے، اور یہ عشق تمام انسانوں میں ہمیشہ پایا جاتا ہے، انسان جس چیز میں اپنا کمال دیکھتا ہے اس کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے،البتہ یہ بات علیحدہ ہے کہ بعض لوگ خیالی اور بیہودہ چیزوں ہی کو کمال اور حقیقت تصور کربیٹھتے ہیں۔ خدا کی ...

اذان میں حی علی خیر العمل پر شیعہ كن دلائل سے استدلال كرتے ہیں؟

اذان میں حی علی خیر العمل پر شیعہ كن دلائل سے استدلال كرتے ہیں؟
مسلمان اذان اوراقامت میں"حی علی الفلاح"كے بعد"حی علی خیر العمل" كہنے كے بارے میں اختلاف نظر ركھتے ہیں، چنانچہ اہل سنت اس بات كے قائل ہیں كہ اذان و اقامت میں اس جملہ كا كہنا جائز نہیں ہے، البتہ بعض اہل سنت اس كو مكروہ جانتے ہیں، لیكن اہل بیت عصمت و ...

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ
شوہر کے عمل کے لئے چودہ مجرب نسخے نسخہ نمبر 1 {یہ بات طے کرلیں کہ بیوی ،ماں اور بہنوں کی ایک دوسرے کے خلاف بات نہیں سنیں گے }-- بیوی سے سنی ہوئی بات سے والدہ یا چھوٹے بھائی بہنوں کو کچھ نہ کہئے اور والدہ اور بہنوں کی شکایت سن کر بلا تحقیق بیوی کو کچھ نہ ...

کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟

کیا قرآن مجید میں
قرآن مجید میں کوئی لفظ " پل صراط " کے معنی میں نھیں آیا ھے ، اور " صراط" کا لفظ صرف " راستھ: کے معنی میں آیا ھے ۔ لوگوں کے درمیان " پل صراط" کو زیاده استعمال کرنے کا سبب کیا ھے اور صراط اورپل صراط کے درمیان کونسا رابطھ موجود ھے ؟ایک مختصر اگرچھ لفظ " پل صراط" ...

کیوں شیعہ مٹی پر سجدہ کرتے ہیں ؟

کیوں شیعہ مٹی پر سجدہ کرتے ہیں ؟
پیغمبراکرم (ص) نے فرمایا : جعلت لی الارض مسجداً وطھوراً (١)خداوند عالم نے میرے لئے زمین کو سجدہ گاہ (سجدہ کرنے کی جگہ ) اور پاکی کا وسیلہ قرار دیاہے ۔ یعنی سجدہ زمین اور ہر اس چیز کے اوپر جس پر کلمہ ''زمین '' لغت ،عرف اورشرع میں صادق آجائے ،انجام پانا ...

اصحاب کے بارے میں شیعہ دشمنوں کی چالاکی اور فریب کاری

اصحاب کے بارے میں شیعہ دشمنوں کی چالاکی اور فریب کاری
سوال : شیعہ سنی کا اصحاب کے مسئلہ میں اختلاف کس چیز میں ہے ؟جواب : اصلی بحث اس میں ہے کہ  کیا تمام صحابہ عادل تھے  یا بعض صحابہ عادل نہیں تھے ؟ اہل سنت تمامصحابہ کو عادل کہتے ہیں شیعہ تمامصحابہ کو عادل نہیں کہتے ۔باقی اس کے علاوہ صحابہ کو گالی دینا ...

حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟

حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
salaam janab e zainab (sa) ki shahadat ki motabar tareekh aur kahan un ki shahadt hoi aur kahan dafn hai ج: حضرت زینب کی وفات کی مشہور تاریخ یہ ہے کہ آپ ۱۵ رجب سن ۶۳ ہجری کو دنیا سے رخصت ہوئی ہیں۔لیکن آپ کے مدفن کے بارے میں تاریخ کے اندر اختلاف پایا جاتا ہے اور آپ تک اس سلسلے میں اگر چہ بہت ساری ...

دعاء مانگنے کے طریقے

 دعاء مانگنے کے طریقے
  ہم میں سے ہر کوئی دعا ضرور مانگتا ہے۔ اکثر کو یہ بھی معلوم نہیں کہ دعا کی تعریف کیا یہ کب اور کس جگہ مانگنے سے زیادہ قبول ہوتی ہے؟ دعا کے حوالے سے ذہن میں ابھرنے والے متعدد اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے جاوید احمد غامدی سے مکالمہ کیا گیا تو ...

اسلام کیا ہے؟

اسلام کیا ہے؟
اسلام ، آخری آسمانی دین بلکہ دیگر ادیان کے مقابلہ میں کامل ترین دین ہے ، دینِ اسلام کے ماننے والوں کو مُسلم یا مسلمان کہا جاتا ہے اس وقت دنیا کی کل آبادی میں سے ایک ارب سے زیادہ مسلمان ہیں ۔  دین اسلام کی رو سے پروردگارِ عالم نے حضرت محمد بن عبد اللہ ...

قرآن کا نزول دفعتا ہوا یا تدریجا ؟

قرآن کا نزول دفعتا ہوا یا تدریجا ؟
"شهر رمضان الذى انزل فيه القرآن " ماہ رمضان قمری اور عربی سال کا نواں مہینہ ہے جو ماہ شعبان اور ماہ شوال کے درمیان واقع ہے۔ قرآن کریم میں رمضان کے علاوہ کسی دوسرے مہینہ کا نام نہیں آیا ہے۔ آیت کا بیان ہے کہ ماہ رمضان میں قرآن کریم نازل ہوا ہے۔ نازل کا ...

مستضعفین اورمستکبرین کون ہیں؟

مستضعفین اورمستکبرین کون ہیں؟
لفظ مستضعف باب استفعال میں مادہ ضعف سے ہے لہذا مستضعفین کا معنی یہ ہے کہ ان کو ضعیف بنا دیا گیا ہے اورقید وبند میں رکھا گیا ہے یہاں مستضعف ساے یہ ہرگز مراد نہیں ہے کہ وہ ضعیف کمزور اورناتوان بنادیے گئے ہیں بلکہ مستضعف سے مراد یہ ہے کہ ان میں قدرت ...

عقیقہ کا کیا طریقہ ہے اور اس کا گوشت کون کون کھا سکتا ہے؟

عقیقہ کا کیا طریقہ ہے اور اس کا گوشت کون کون کھا سکتا ہے؟
علیکم السلامعقیقہ یہ ہے کہ انسان اپنے بچے کی ولادت کے بعد ساتویں دن ایسے جانور کی قربانی کرے جو قربانی کے تمام شرائط رکھتا ہو۔ یعنی اس میں کوئی عیب نہ ہو، کمزور نہ ہو اور بہتر یہ ہے کہ وہ جانور گوسفند ہو۔عقیقہ کا مقصد یہ ہے کہ اس کے واسطے بچہ بلاوں سے ...

اسلام نے خمس کا حکم کیوں دیا ھے ؟

 اسلام نے خمس کا حکم کیوں دیا ھے ؟
۱۔ اسلام نے خمس کا حکم کیوں دیا ھے ؟ ۲۔کیا یہ ایک طرح کا امتیاز نھیں ھے ؟ اسلام رسول کی اولاد اور قرابت داروں کے لئے مخصوص سھم کاقائل ھے جبکہ اسلام کے قوانین میں کسی طرح کا امتیاز نھیں پایا جاتا ۔ یہ ایک بڑا اقتصادی امتیاز ھے اوراس سے قطع نظر سادات کا ...

قرآن میں کیا ہے؟ (۲)

قرآن میں کیا ہے؟ (۲)
ہم نے پچھلے اشو میں کہا تھا کہ اس سوال کو سمجھنے کے لئے ہمیں یہ جاننا ہوگا کہ قرآن کس لئے نازل ہوا ہے اور اس نے کیا پیغام دیا ہے۔ اگر ہم یہ جان گئے تو پھر ہم ہر چیز کو قرآن میں شامل کرنے کی کوشش نہیں کریں گےاور یہ بھی نہیں سوچیں گے کہ قرآن خدا کا کلام ہے ...

کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟

کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟
: علیکم السلاماس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امیر المومنین صرف علی علیہ السلام کا لقب ہے ان کے علاوہ کسی امام کا بھی یہ لقب نہیں ہے۔ اس سلسلے میں کوئی روایت اور حدیث نظر نہیں آئی کہ جس میں یہ ہو کہ یہ لقب حضرت علی کا ہے اور کسی اور کا نہیں ہو سکتا۔ بلکہ ...

کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصر ہے؟

کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصر ہے؟
اس میں کوئی شک نھیں ہے کہ قرآن مجید کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت اور شیریں بیانی سے مخصوص نھیں ہے (جیسا کہ بعض قدیم مفسرین کا نظریہ ھے) بلکہ اس کے علاوہ دینی تعلیمات ، اور ایسے علوم کے لحاظ سے جو اس زمانہ تک پہچانے نھیں گئے تھے، احکام و قوانین، گزشتہ ...