اردو
Thursday 25th of April 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

اسلام، دوستی اور مهربانی کا مظهر

اسلام، دوستی اور مهربانی کا مظهر
اسلام، دوستی اور مهربانی کا مظهر   عزیزو! اسلام کا اصول ملاپ اور میل جول ہے جدائی اور قطع تعلق نہیں۔ کیونکہ انسانوں کا ایک دوسرے سے میل ملاپ ربط و تعلق معاشرے میں موجود دراڑوں کو پرکردیتا ہے۔اور بعض اوقات باہمی ربط و تعلق نہ ہونے اور دوریوں کی وجہ ...

سقیفہ کے بعد شیعوں کے سیاسی حالات

سقیفہ کے بعد شیعوں کے سیاسی حالات
اگرچہ سقیفہ تشکیل پانے کے بعد حضرت علی سیاسی میدان سے دور ہوگئے تھے، شیعہ مخصوص گروہ کی صورت میں سقیفہ کے بعدسیاسی طور پر وجود میں آئے اور انفرادی یا جماعتکی صورت میں حضرت علی کی حقانیت کادفاع کرتے رہے پہلے حضرت فاطمہ ۖ زہراکے گھر جمع ہوئے اور بیعت ...

کلمہ صحبة اور اس کے مشتقات قرآن میں

کلمہ صحبة  اور اس کے مشتقات قرآن میں
کلمہ صحبة  اور اس کے مشتقات قرآن میں                 اس بحث میں تفصیلی وارد ہونے سے پہلے ہمارے لئے ضروری ہے کہ کلمہ صحبت اور اس کے مشتقات جو قرآن مجید میں مختلف معنٰی میں استعمال ہوئے ہیں ان کی جانب رجوع کریں چنانچہ خدا ے ذوالجلال مشرکین قریش کو ...

پڑوسى کے حقوق

پڑوسى کے حقوق
چوتهى بحث پڑوسى کے حقوق همسائگى کامعاشرے کوسالم بنانے ميں بڑاکردارهے کيونکه معاشرے کے اندر خاندانى تعلق کے بعددوسرادرجه اسى کاهے اسى لئے شريعت اسلامى نے اسے خاص اهميت دى هے جيساکه مندرجه ذيل مطالب اسے واضح هوجائيگاـ اول : همسايه قرآن کريم کى ...

اسلام میں بچی کا مقام

اسلام میں بچی کا مقام
زمانہ جہالت میں عورت ظلم و ستم کی چکی میں پسی ہوئی تھی۔ اہل عرب بیٹیوں کی پیدائش کو اپنے لئے باعث عار سمجھتے تھے اور اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا کرتے تھے۔ عورتوں کو وراثت میں کوئی حق نہ دیا جاتا تھا۔ ان سے زنا عام تھا لیکن اسلام نے زمانہ جاہلیت کے ...

مسلمان ایک جسم کی مانند

مسلمان ایک جسم کی مانند
عید کا دن  خشیت الہٰی اور محبت رسول کی شاہراہ پر گامزن ہونے کی ترغیب دیتا ہے۔ دوسروں کے دکھ، درد اور تکلیف کو اپنے دل میں محسوس کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے اور ویسے بھی آقائے کونین کا ارشاد گرامی ہے کہ امت مسلمہ ایک جسد واحد کی مانند ہے کسی ایک حصے کو ...

والدین کے حقوق مکتب آل محمدمیں

والدین کے حقوق مکتب آل محمدمیں
سوم  :  والدین کے حقوق مکتب آل محمدمیں       آئمہ نے قرآن کریم کی ان توجہات اور پیغمبر کے ان فکری اور تربیتی اقوال وافعال کو ایک نئی روح بخشی ہے اور انہیں ایک نیا ولولہ عطا کیا ہے کیونکہ سب میدانوں میں امت کی تعمیر و ترقی کا بوجھ انہیں کے کندھے پے رہا ...

وہ دعا جس کی آیت اللہ بہجت نے رہبر انقلاب کو وصیت فرمائی

 وہ دعا جس کی آیت اللہ بہجت نے رہبر انقلاب کو وصیت فرمائی
عالم ربانی، عارف حقیقی حضرت آیت اللہ العظمیٰ محمد تقی بھجت قدس اللہ نفسہ الزکیہ کی وفات کی برسی کے موقع پر ہم یہاں آپ کی اس وصیت کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو آپ نے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کو فرمائی تھی۔رہبر معظم انقلاب نے ۲۴ اکتوبر ۲۰۱۰ کو ...

اولاد صالح کی تربیت کے راز

اولاد صالح کی تربیت کے راز
۱۔جہاں تک ممکن ہو آپ اپنے بچوں کے ساتھ نہایت آرام وسکوں کے ساتھ گفتگو کریں اور گفتگو کرتے وقت اچھے الفاظ کو استعمال کیا جائے ۔ ۲۔ آپ اپنے بچوں کے سامنے اپنی محبت کااظہار کریں اور ان سے پیار ومحبت کریں ، انہیں آغوش میں لیں ، ان کا بوسہ لیں اور ہمیشہ ...

خمس کا نصف حصہ سادات سے مخصوص ہونا

خمس کا نصف حصہ سادات سے مخصوص ہونا
جواب میں ہم عرض کرتے ہیں جو لو گ اس طرح کا خیال رکھتے ہیں انھوں نے اس اسلامی حکم کی مکمل طور پر تحقیق نہیں کی ہے، کیونکہ اس اعتراض کا جواب خمس کے شرائط میں موجود ہے۔ وضاحت: اولاً: خمس کا نصفحصہ جو سادات اور بنی ہاشم کو دیا جاتا ہے لیکن صرف غریب اور نیاز ...

اسلام میں عید غدیر کی اھمیت

اسلام میں عید غدیر کی اھمیت
جس چیز نے واقعہ غدیر کو جاویدانہ قرار دیا اور اس کی حقیقت کو ثابت کیا ھے وہ اس روز کا ”عید“ قرار پانا ھے۔ روز غدیر، عید شمار ھوتی ھے، اور اس کے شب و روز میں عبادت، خشوع و خضوع، جشن اور غریبوں کے ساتھ نیکی نیز خاندان میں آمد و رفت ھوتی ھے ، اور مومنین اس ...

سيد حسن نصراللہ کا انٹرويو

سيد حسن نصراللہ کا انٹرويو
  حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے آئي آر آئي بی کو ایک تفصیلی انٹرویو دیا ہے اس میں لبنان پر صیہونی حکومت کی تینتیس روزہ جارحیت کے اور اس میں حزب اللہ کی کامیابی کے حوالے سے خصوصی سوالات کئے گئے ...

عصر حاضر کے تناظر میں مسلمانوں کا مستقبل-2

عصر حاضر کے تناظر میں مسلمانوں کا مستقبل-2
جب آپ ظہور سے متعلق روایات کا جائزہ لیں گے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ان میںمستقبل کے حروف تہجی تحریر ہو رہے ہیں، انکی تفسیر ہو رہی ہے اور انشاء اللہ امام زمانہ تشریف لائیں گے اور کعبہ سے یہ آواز پوری بنی نوع بشر کو سنائی دے گی: ”یا اھل العالم انا ...

معرکہ کربلا نے اسلام کو نئی زندگی عطا کی

معرکہ کربلا نے اسلام کو نئی زندگی عطا کی
مرکزی امام بارگاہ انجمن حیدری میں محرم کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید مظفر حسین زیدی نے کہا کہ کربلا میں حضرت امام حسین(ع) نے گھر والوں اور رفقاء سے کہاکہ ہم حق پر ہیں اور ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے۔ مرکزی امام بارگاہ لقمان میں ...

اخلاق اہلبیت

اخلاق اہلبیت
جسم و روح کی ضرورتیں انسان دو چیزوں سے مل کربنا ہے یعنی جسم اور روح یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مضبوط طریقے سے مربوط ہیں اور ایک دوسرے کی مدد سے کام کاج کرتے ہیں اور سوائے موت کے یہ ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو سکتے۔ اگر یہ الگ ہو جائیں تو گویا زندگی کا ...

شوہر کے غصہ ميں خاموشی

شوہر کے غصہ ميں خاموشی
    ابراھیم امینی خلاصہ :   گھر سے باہر مرد كو گوناگوں مشكلات اور پريشانيوں كا سامنا كرنا پڑتا ہے مختلف قسم كے افراد سے سابقہ رہتا ہے _ جب انسان تھكا ماندہ گھر آتا ہے تو اكثر اسے معمولى بات بھى ناگوار ہوتى ہے اور اسے غصہ آجاتا ہے ايسى حالت ميں ممكن ...

مذہبی سوچ اور اخلاقیات کا جنازہ

مذہبی سوچ اور اخلاقیات کا جنازہ
  مفکر پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رہ نے ایک دفعہ فرمایا تھا کہ مغرب نے ریاست کو چرچ سے جدا کرکے بہت کچھ کھو دیا ہے، چونکہ اس سے ریاستی امور، اخلاقیات کی مہک سے محروم ہو گئے ہیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ یورپ پہلی جنگ عظیم کی اندوہناک بھٹی میں جا گرا، جہاں ...

جوانوں کی فکری تشویش

جوانوں کی فکری تشویش
مقدمہ بچہ جب جوانی اور نو جوانی کے راستہ میں قدم رکھتا ہے اس میں عاقلانہ تجزیہ و تحلیل اور سمجھنے و برداشت کرنے کی سوچ اور فکر پیدا ہوتی ہے وہ بھی اس طرح کے پھر اپنے بزرگوں کی کسی بات کو بھی دلیل کے بغیر قبول نہیں کرتا ،ماں اپنے بچوں کی سر نوشت اور ...

صہیونی جنگی جرائم کے نئے پہلو: فلسطینیوں کے اعضائے جسمانی چوری کرنے کے لئے الگ اسپتال

صہیونی جنگی جرائم کے نئے پہلو:  فلسطینیوں کے اعضائے جسمانی چوری کرنے کے لئے الگ اسپتال
  مصری ڈاکٹروں نے فلسطین میں صہیونیوں کے جرائم کے نئے پہلوؤں کا انکشاف کرتے ہوئے فاش کیا ہے کہ انہوں نے فلسطینیوں کے اعضاء جسمانی چوری کرنے کی غرض سے الگ اسپتال قائم کئے ہیں. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کے اخبار "آفتوں ...

ہندوستان میں مسلم معاشرہ کی صورت حال

ہندوستان میں مسلم معاشرہ کی صورت حال
  مسلمان جہاں کہیں بھی ہوں ، وہ اپنے انداز سے زندگی گزارنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس لیے کہ ان کے پاس اپنی تہذیب ، اپنا تمدّن اور اپنا معاشرہ ہے ، جس دین کی وہ پیروی کرتے ہیں ،وہ دین پیدائش سے لے کر موت تک انسان کی رہنمائی کر تا ہے،زندگی کا کوئی گوشہ ...