اردو
Friday 19th of April 2024
اسلام میں حقوق
ارسال پرسش جدید

خطے میں قتل عام کا ذمہ دار امریکہ: امریکی دانشور

خطے میں قتل عام کا ذمہ دار امریکہ: امریکی دانشور
امریکی انسانی حقوق کی خاتون کارکن نے کہا ہے کہ خطے میں ہونے والے قتل عام اور انتہا پسندی کا ذمہ دار امریکہ ہے.یہ بات امریکہ کی کوڈ پنک نامی انسانی حقوق کی مہم کی بانی میڈیا بینجمین نے ارنا کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی.انہوں نے کہا کہ امریکہ ...

مسجدالاقصی پر یہودی آبادکاروں اور صیہونیوں کی یلغار

مسجدالاقصی پر یہودی آبادکاروں اور صیہونیوں کی یلغار
درایں اثنا صیہونی فوجیوں نے اتوار کو شہرجنین کے جنوب مغرب میں ایک فلسطینی کو گھر جاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔صیہونی، اپنے توسیع پسندانہ اہداف کے حصول کے لئے مختلف علاقوں کے فلسطینیوں کو ہرروز اپنے حملوں کا نشانہ بناتے ہیں اور گرفتار کر لیتے ...

اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا
امریکی ریاست پورٹ لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔ امریکی ریاست پورٹ لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔اربعین حسینی کے موقع پر امام حسین علیہ ...

پاکستان؛ شیعوں کے قتل عام کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

پاکستان؛ شیعوں کے قتل عام کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے
، پاکستان کے مختلف شہروں کے عوام نے اس ملک کے شیعوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے- اتوار کے روز پاکستان کے مختلف شہروں منجملہ کراچی، ملتان، اور لاہور کے عوام نے، دہشت گردوں کے ہاتھوں شیعوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-مظاہرے کے شرکاء نے ...

جے ایس او کے زیرِ اہتمام کراچی میں منعقدہ شہداء کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

جے ایس او کے زیرِ اہتمام کراچی میں منعقدہ شہداء کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
جے ایس او کراچی کے زیر اہتمام کانفرنس سے خصوصی خطاب شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے ...

ہندوستان کے نامور عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین محمود الحسن کا انتقال پرملال

ہندوستان کے نامور عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین محمود الحسن کا انتقال پرملال
مرحوم مغفور کا انتقال پرملال سرزمین ہندوستان کے حوزات علمیہ اور ملت تشیع کے لیے ایسا خسارہ ہے جو جبران ناپذیر ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سرزمین ہندوستان کے عالم نامدار، دین و شریعت کے طرفدار، قوم و ملت کے خدمتگزار، میدان مناظرہ کے شہسوار، بے ...

شہید نمر کی کتاب’’ عزت اور وقار کی عرضداشت‘‘ کی رونمائی

شہید نمر کی کتاب’’ عزت اور وقار کی عرضداشت‘‘ کی رونمائی
شہید نمر باقر النمر کی پہلی برسی کے موقع پر قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شہید کی کتاب ’’عزت اور وقار کی عرضداشت‘‘ دنیا کی گیارہ زندہ زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ رونمائی ...

حضرت ابوطالب (ع)؛ حامی پیغمبر(ص) بین الاقوامی علمی کانفرنس کا اعلان

حضرت ابوطالب (ع)؛ حامی پیغمبر(ص) بین الاقوامی علمی کانفرنس کا اعلان
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی جناب ابوطالب کی شخصیت کو دنیا میں پہچنوانے کے لیے ایک بین الاقوامی علمی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لانے جا رہی ہے لہذا تمام محقیقین اور مولفین سے گزارش ہے کہ ذیل میں دئے گئے موضوعات پر قلم فرسائی کر کے جناب ابوطالب کی مظلوم ...

ایرانی عدلیہ کو مظلوموں اور حریت پسندوں کے جائز اور مشروع حقوق کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

ایرانی عدلیہ کو مظلوموں اور حریت پسندوں کے جائز اور مشروع حقوق کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
رہبر انقلاب اسلامی نے پابندیوں اور دنیا کے مظلوموں اور مسلمانوں کے دفاع جیسے بین الاقوامی مسائل میں ایران کی عدلیہ کی قانونی مداخلت و پیروی کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں بین الاقوامی مسائل میں قانونی ...

وزارت داخلہ کی مفروضاتی رپورٹ پر آغا حسن کا شدید ردعمل

 وزارت داخلہ کی مفروضاتی رپورٹ پر آغا حسن کا شدید ردعمل
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغاسید حسن الموسوی الصفوی نے شیعیان کشمیر اور کچھ دیگر قبیلوں سے متعلق بھارتی وزارت داخلہ کی رپورٹ اور سفارشات کو مفروضات قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ تنازعہ کشمیر مذہبی یا مسلکی معاملہ نہیں بلکہ سوا ...

علامہ سید ساجد علی نقوی: کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت کی جنگ لڑ رہے ہیں

علامہ سید ساجد علی نقوی: کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت کی جنگ لڑ رہے ہیں
علام ساجد نقوی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 76 روز گزر گئے ہیں لیکن تاحال عوام پر بھارتی مظالم میں کمی نہیں آئی، یہاں تک کہ پرامن احتجاج کا حق تک سلب کرتے ہوئے کرفیو نافذ کر دیا گیا اب تک کی اطلاعات کے مطابق 118 افراد شہید اور سینکڑوں زخمی کر دیئے گئے لیکن ...

قرضاوی: منیٰ کے حادثے میں مسلمانوں کے قتل عام پر آل سعود استغفار کرے

قرضاوی: منیٰ کے حادثے میں مسلمانوں کے قتل عام پر آل سعود استغفار کرے
قرضاوی نے اس تقریر میں کہا کہ مصری قوم اس وقت آل سعود کے پھندے میں پھنس چکی ہے اور اس کے سامنے سرتسلیم خم کئے ہوئے ہے جبکہ ماضی میں مختلف میدانوں میں اسے برتری اور فوقیت حاصل تھی- انہوں نے کبار العلما کمیٹی کو ایک مچھر سے تعبیر کیا کہ جو الازہر کی ...

پاراچنار میں مجلس علمائے اہل بیت(ع) کی جانب سے امام زمانہ اور قدس سیمینار کا انعقاد

پاراچنار میں مجلس علمائے اہل بیت(ع) کی جانب سے امام زمانہ اور قدس سیمینار کا انعقاد
مجلس علمائے اہلبیتؑ کی جانب سے انکے دفتر میں انتظار امام زمانہ (عج) اور قدس کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا ...

راویان حدیث

راویان حدیث
سلیم بن قیس ھلالی شیخ ابو صادق سلیم ‘قیس کوفی کے بیٹے اور امام علی‘ امام حسن‘ امام حسین اور امام زین العابدین علیھم السلام کے اصحاب میں سے تھے‘ آپ جوانی میں حضرت عمر کی حکومت کے دوران مدینہ میں داخل ہوئے اور نبی کریم کے اصحاب و انصار سے آشنائی کے ...

بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا اجتماع، لبیک عیسی قاسم کے نعرے سے گونج اٹھا بحرین

بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا اجتماع، لبیک عیسی قاسم کے نعرے سے گونج اٹھا بحرین
 بحرین کے دسیوں ہزار لوگوں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر اجتماع کر کے’’ لبیک عیسی قاسم‘‘ کے نعرے لگا کر اپنی دفاداری کا ثبوت دیا۔رپورٹ کے مطابق تین لاکھ بحرینی عوام نے الدراز قصبے کی سڑکوں پر شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر ...

عمران خان سے جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امورپر تبادلہ خیال

عمران خان سے جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امورپر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان سے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکوماس نے ملاقات کی اور انہائی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں پاک جرمنی تعلقات اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر ...

عدلیہ مخالف تقاریر، نوازشریف اور مریم نواز پر عبوری پابندی

عدلیہ مخالف تقاریر، نوازشریف اور مریم نواز پر عبوری پابندی
پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقریریں نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد کر دی ہے۔ سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ نے پیمرا کو عدلیہ مخالف تقریر سے متعلق زیرالتوا درخواستوں کا ...

رہبر انقلاب: امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا/ امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا

رہبر انقلاب: امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا/ امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی سازش کو ناکام اور شکست خوردہ قراردیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا، ایران کے تیل کی فروخت کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اہل بیت(ع) ...

سنی ، شیعہ اور اہلحدیث علماء کی بی بی زينب کے روضہ پر داعش کے حملے کی مذمت/ داعش غیر اسلامی اور غیر انسانی تنظیم ہے

سنی ، شیعہ اور اہلحدیث علماء کی بی بی زينب کے روضہ پر داعش کے حملے کی مذمت/ داعش غیر اسلامی اور غیر انسانی تنظیم ہے
 کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی میڈیا کی تاریخ کی مقبول ترین" پاک رمضان نشریات " میں عالمگیر شہرت یافتہ ریسرچ اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اورسنی ، شیعہ اور اہلحدیث علمائے کرام نے شام کے دارالحکومت دمشق میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری ...

حکومت اور ریاستی ادارے دہشتگردی کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں

حکومت اور ریاستی ادارے دہشتگردی کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں
علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ آٹھ مہینے گذر گئے ہیں مگر سندھ حکومت نے اپنے وعدے پورے نہیں کئے، جبکہ متاثرین آج بھی دہشت گردی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، گذشتہ ساٹھ دنوں سے شکار پور کے وارثان شہداء اور زخمی احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں، مگر سندھ حکومت اپنے ...