اردو
Wednesday 17th of April 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی نے شیعیان عالم سے تعجیل فَرَج کے لئے دعا اور استغاثہ کرنے کی اپیل کی ہے

 آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی نے شیعیان عالم سے تعجیل فَرَج کے لئے دعا اور استغاثہ کرنے کی اپیل کی ہے
آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی نے شیعیان عالم سے کہا ہے کہ وہ مجالس حسینی میں درگاہ ربوبیت میں دعا اور تضرع کرکے حضرت ولی عصر (عج) کے ظہور میں تعجیل کی التجا کریں۔ آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی نے شیعیان عالم سے تعجیل فَرَج کے لئے دعا اور استغاثہ ...

حدیث : "المھدی طاووس الجنة" کو اس حدیث کے ساتھـ کیسے جمع کیا جاسکتا هے، جو طاووس (مور) کی مذمت میں بیان کی گئی هے؟

حدیث : "المھدی طاووس الجنة" کو اس حدیث کے ساتھـ کیسے جمع کیا جاسکتا هے، جو طاووس (مور) کی مذمت میں بیان کی گئی هے؟

کیا پیغمبر اسلام (ص) کی یه حدیث که فرماها هے : " المھدی طاووس الجنة" اس حدیث کے ساتھـ قابل جمع هے، جس میں طاووس (مور) کی مذمت کی گئی هے؟

امام مہدی (عج) قرآن مجید میں

امام مہدی (عج) قرآن مجید میں
احادیث کے مطابق بہت سی قرانی آیات امام مہدی(عج) اور انکے ظہور کے متعلق بشارت دے رہی ہیں کیونکہ مسلم سی بات ہے کہ آخر الزمان میں الہی حکومت کی تشکیل جو کہ ایک بہت بڑا موضوع ہے اور تمام انبیاء کی زحمتوں اور قربانیوں کا ثمرہ ہے کیسے قران مجید میں اسے نظر ...

امام مہدی عج کی حکومت اور آپ کے انصار کی خصوصیات

امام مہدی عج کی حکومت اور آپ کے انصار کی خصوصیات
امام زمانہ عج اس وقت دنیا کی حکومت کی باگ ڈورسنبھالیں گے جب دنیا میں ناامنی ،بے سروسامانی اورلاکھوں جسمانی ،روحانی اورذہنی بیماریاں پھیل چکی ہوں گی دنیا پر تباہی وبربادی چھاچکی ہوگی شہرجنگوں کی وجہ سے ویران ہوچکے ہوں گے ایسی حکومت قائم کریں گے جو ...

معرفت امام کے بغیر موت جاہلیت کی موت/ ایک مناظرہ اور ایک تحقیق

معرفت امام کے بغیر موت جاہلیت کی موت/ ایک مناظرہ اور ایک تحقیق
تہران کے ایک امام جماعت کہتے ہیں؛ کہ میں الغدیر کے مؤلف علامہ عبدالحسین امینی رحمہ اللہ نجف سے تہران تشریف لائے تو میں بھی ان کی ملاقات کے لئے حاضر ہوا اور علامہ سے درخواست کی کہ ہمارے غریب خانے بھی تشریف لائیں. علامہ نے میری دعوت قبول کرلی. میں نے ...

امام عصر کی معرفت قرآن مجید کی روشنی میں

امام عصر کی معرفت قرآن مجید کی روشنی میں
اصول دین و مذہب میں عقیدہ امامت ہر شخص کے لئے اسی طرح ضروری ہے جس طرح توحید، عدل، نبوت اور قیامت یعنی اگر کوئی شخص اللہ کی وحدانیت و عدالت کا قائل ہے تو اس کے لئے عقیدہ امامت پر ایمان تکھنا بھی ضروری ہوجاتا ہے ـ علم کلام میں اس ضرورت کی توجیہ " نظریہ ...

عقیدہ مہدویت یا قرآن و سنت کی حقانیت

 عقیدہ مہدویت یا قرآن و سنت کی حقانیت
بے شک عقیدہ مہدویت در اصل قرآن و سنت کی حقانیت اور قرآن اور سنت میں دیئے گئے وعدوں کی سچائی کا دوسرا نام ہے۔ عقیدہ مہدویت یا قرآن و سنت کی حقانیت   بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بلاشبہ قرآن مجید اللہ کی آاخری آسمانی کتاب ہے اور حضرت محمد رسول اللہ (صلی ...

فلسفہ انتظار اور عصرِ غیبت

فلسفہ انتظار اور عصرِ غیبت
امامت امت کے بغیر نہیں ہو سکتی ہے، امامت پیروکار کے بغیر نہیں ہو سکتی ہے ،فقط پیروکار کے لئے لفظ شیعہ استعمال ہوا ہے اور پیشوا کے لئے لفظِ امام استعمال ہوا ہے دونوں کی روح میں عمل موجود ہے، امام یعنی آگے چلنے والا شیعہ یعنی پیچھے چلنے والا، ہر دو چلنے ...

''صحیفۂ مہدیہ''

''صحیفۂ مہدیہ''
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی شناخت کا مرجع  کتاب''  صحیفۂ مہدیہ''کے مؤلف آیت اللہ سید مرتضیٰ مجتہدی سیستانی ہیں ۔مؤسسہ اسلامی نے اس کتاب کا فارسی میں ترجمہ کیا ۔یہ کتاب اسفند   ٨٧ میں الماس پرنٹرز سے آٹھویں مرتبہ شائع ہوئی ...

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت

حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
مورخےن کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھج یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے جیسا کہ (وفیات الاعیان ،روضة الاحباب ،تاریخ ابن الوردی ، ینابع المودة، تاریخ کامل طبری ، کشف الغمہ ، جلاٴالعیون ،اصول کافی ، نور الا بصار ، ارشاد ، جامع  ...

منجی عالم بشریت دین یہود اورزردشت کی روشنی میں

منجی عالم بشریت دین یہود اورزردشت کی روشنی میں
   مضمون نگار :مرزا ظھیرعباس المصطفی یونیورسٹی   منجی عالم  بشریت کے ظہور پر ایمان رکھنا، عادل حکومت کا برپا ہونا ہے اور عادل حکومت کا چاہنا انسانی فطرت ہے جسکی وجہ سے یہ عقیدہ ہر ملت اور ہر دین میں  موجود ہے۔ محمد امین زین الدین کہتا ہے : اس میں ...

احادیث رضوی کے آینہ میں امام مہدی (عج)

احادیث رضوی کے آینہ میں امام مہدی (عج)
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجود مبارک اور ان کی باعظمت شخصیت کے حوالے سے پیغمبر اسلام اور ائمہ اھل بیت رسول علیھم السلام سے منقول تمام تر احادیث ہم آھنگ اور ملتی جلتی ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ روز اول سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ان ...

سفياني ظہور کي دوسري حتمي علامت

سفياني ظہور کي دوسري حتمي علامت
روايات کے مطابق يماني کے بعد سفياني دوسري حتمي علامت ہے جو ظہور سے (چھ يا نو مہينے) قبل رونما ہوگي اور وہ خروج کرے گا-امام صادق(ع) سے روايت کرتے ہيں کہ "ظہور سے قبل پانچ حتمي نشانياں نمودار ہونگي يماني، سفياني، سماني چيخ يا ندا، نفس زکيّہ کا قتل اور ...

مہدويت سے مراد کيا ہے؟

مہدويت سے مراد کيا ہے؟
دنيا کو قسط و عدل سے مالامال اور ظلم و ستم کي جڑيں اکھاڑنے والے امام کے ظہور کا عقيدہ تمام آسماني اور غير آسماني اديان ميں پايا جاتا ہے- اسلام، عيسائيت، (1) يہوديت، (2) اور زرتشتي مذہب ميں ايک فرد کے آنے کي نويد پائي جاتي ہے چنانچہ تمام اديان موعود مصلح ...

امام مہدی علیہ السلام پر ایک نگاہ

امام مہدی علیہ السلام پر ایک نگاہ
آغاز سخن:تمام مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے ارشاد فرمایا: “جو شخص بھی اس حالت میں مرجائے کہ اس نے اپنے وفت کے امام کی معرفت حاصل نہ کی ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرا۔”[1]آئمہ معصومین علیھم السلام سے بہت سی احادیث ...

حضرت امام مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات

حضرت امام مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات
امام زمانہحضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اور سلک امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں۔ آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔ آپ اپنے آباء و اجدادکی طرح امام منصوص، معصوم، اعلم ...

المہدی منی یقضوا اثری ولا یخطئ

المہدی منی یقضوا اثری ولا یخطئ
المهدي مني يقضوا اثري ولا يخطئ احادیث اہل سنت کے منابع حدیث سے نقل ہوئی ہیں اور احادیث کا ترجمہ بھی عربی عبارت کے عین مطابق ہے اور ان احادیث میں بیان ہونے والے عقائد لازماً مکتب اہل بیت (ع) کے عقائد سے مطابقت نہیں رکھتے اور بعض جگہوں پر ان مسائل میں ...

کیا غیر معصوم کو امام کہنا جائز نہیں ہے؟

کیا غیر معصوم کو امام کہنا جائز نہیں ہے؟
مؤمنین کے درمیان تنازعات کھڑے کرنے کے لئے مختلف قسم کے مسائل اٹھائے جاتے ہیں؛ اور بڑی ہوشیاری سے تمام فریقوں کے مشترکہ مقدسات کی بےحرمتی کرتے اور کراتے ہیں؛ جن میں سے ایک یہ موضوع بھی ہے کہ "کیا ائمہ اہل بیت کے سوا کسی اور کو امام کہنا جائز ہے؟اہل ...

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیدہ

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیدہ
تمہید : دنیا کے تمام آسمانی دینوں میں ایک عظیم مصلح کا انتظار شامل ہے ہر قوم اس کو ایک مخصوص نام سے یاد کرتی ہے۔ اس بناء پر انتظار صرف اسلامی عقیدہ نہیں بلکہ تمام ادیان و مذاہب اپنے عقائد کے اختلاف کے باوجود ، اپنے دلوں میں بسائے ہوئے ہیں ۔ یہ عقیدہ ...

ديگر اديان ميں موعود آخر الزمان کا عقيدہ

ديگر اديان ميں موعود آخر الزمان کا عقيدہ
قديم ايرانيوں کا عقيدہ تھا کہ ان کا تاريخي ہيرو "گرزاسپہ" زندہ ہے اور کابل ميں زندگي بسر کررہا ہے اور ايک لاکھ فرشتے اس کي حفاظت پر مأمور ہيں تاکہ ايک روز قيام کرکے دنيا کي اصلاح کرے- ايرانيوں کے ايک دوسرے گروہ کا کہنا تھا کہ ايران کا بادشاہ "کے خسرو" ...