اردو
Thursday 18th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

غدیر اور اخوت اسلامی

غدیر اور اخوت اسلامی
حجۃ الاسلام والمسلمین سید اعجاز حسین موسوی کیا غدیر کے ساتھ اتحاد اسلامی ممکن ہے ؟ غدیر یا اس سے متعلق حدیث یا واقعات پر تبصرہ یا تذکرہ بعض حضرات کو منافی اتحاد نظر آتا ہے ، بہت سے ذہنوں میں یہ بات بھی آتی ہو گی کہ غدیر کے ذکر کے ساتھ یہ اتحاد جو ...

ابوطالب علیہ السلام

ابوطالب علیہ السلام
  حضرت ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے: لا تخذلا و انصرا ابن عمكما إخی لامی ...

شیعہ سنی اختلافات دشمنوں کی اسٹریٹیجک پالیسی

شیعہ سنی اختلافات دشمنوں کی اسٹریٹیجک پالیسی
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کے درمیان دشمنوں کی تفرقہ انگیزی کے بارے میں خبردار کیا ہے ۔ رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کے روز ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ کے علاقے پاوہ اور اورامانات میں عظیم عوامی اجتماع سے ...

قرآنی کوثر

قرآنی کوثر
  ۱۔کوثرِ پیغمبر اسلام ﷺ کی مدح و ثنا کرنا قلم و زبان کے بس کی بات نہیں ہے تحریر و تقریر ،معنیٰ خیز، عمدہ، رسا اور بلند معانی و مضامین پر مشتتمل ہونے کے باوجود ایک ایسی شخصیت کا تعارف کرانے سے عاجز و بے بس ہے جس کی جڑیں عالم ملکوت میں ہوں اورجس کے ...

مہدویت

مہدویت
چونکہ موضوع امام مہدی ایک اھم موضوع ھے لہٰذا اس سلسلہ میں ایک مستقل باب میں بحث کرتے ھیں اور اس باب میں تین مرحلوں میں بحث کریں گے: ۱۔ نظریہ ”مہدویت“ اوراس کا اسلام سے رابطہ۔ ۲۔مسلمانوں کے درمیان متفقہ احادیث نبوی میں امام مہدی کی شناخت ...

رہبر كى اطاعت كى حدود

رہبر كى اطاعت كى حدود
ولايت فقيہ پر مبنى نظام ميں لوگ كن امور ميں رہبر كى اطاعت كرنے كے پابند ہيں اور ولى فقيہ كى اطاعت كا دائرہ كس حد تك ہے؟ كيا بعض امور ميں اس كى مخالفت كى جاسكتى ہے؟ اور كيا اس كے فيصلے يا نظريئے كو رد كرسكتے ہيں؟اس سوال كے جواب سے پہلے دو تمہيدى مطالب كى ...

اسلامی حکومت کی تشکیل میں عطائے الٰہی کی جھلک

اسلامی حکومت کی تشکیل میں عطائے الٰہی کی جھلک
ہم سب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ امیر المومنین حضرت علی  ـ کی شہادت کے بعد ہم مسلمانوں کی سب سے بڑی تمنا، الٰہی وحی و احکام پر مبنی ایک عادلانہ حکومت قائم کرنے کی رہی ہے۔ صدیوں سے ہمارے بزرگ اور آباء و اجداد ایسی حکومت قائم کرنے کی تمنا دل میں لئے رہے ...

عید کے دن غریبوں کا دل نہ دکھائیں

عید کے دن غریبوں کا دل نہ دکھائیں
اللہ تعالیٰ نے آپ کو مال دیا ہے تو اس کی اتنی نمائش نہ کریں کہ غریبوں کے لئے زندہ رہنا مشکل ہوجائے۔ بہت قیمتی چیزیں اپنے بچوں پر نہ لا دیں ۔ بانٹ کر کھائیں اور ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں اور تو اور کسی غریب کے گھر کے سامنے گوشت کی ہڈیاں اور پھلوں کے ...

توبہ و استغفار

توبہ و استغفار
یہ واضح حقیقت ہے کہ انسان جب ایک گناہ پر اپنی عادت بنا لیتا ہے تو اے کچھ سجھائی نہیں دیتا وہ اسے حق اور درست سمجھنے لگ جاتا ہے لہذا انسان کو ہمیشہ اس طرف متوجہ رہنا چاہیے جب اس سے کوئی گناہ سر زد ہو فورا اسے توبہ کر لینی چاہیے تا کہ اس کے دل پر مہر نہ لگ ...

بیت المقدس قبلۂ ا وّل اسلام

بیت المقدس قبلۂ ا وّل اسلام
۱۔بیت المقدس کی جغرافیائی موقعیت بیت المقدس مغربی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے شمال میں واقع ہے ۔یہ شہر’’یہود‘‘کے پہاڑوں پر واقع ہے جو پانی کو مشرق میں اردن کی کھاڑی اور مغرب میں دریائے مدیترانہ کے درمیان تقسیم کرنے والا ہے ۔ یہ شہر دو پتھریلی ...

روحی و معنوی کمال معصوم امام کے سایہ میں

روحی و معنوی کمال معصوم امام کے سایہ میں
اس دنیا میں ھر وجود ایک مقصد کے تحت خلق ھو اھے اور اس وجود کی غرض خلقت اور کمال اسی وقت حاصل ھوتا ھے جب اس تخلیق کا مقصد پورا ھوجائے ۔ قدرت بھی موجودات کو کمال تک پھنچانے کے لئے ھر وہ وسیلہ اس کے حوالے کرتی ھے جو اسے کمال تک پھنچانے میں موٴثر ھوتا ھے ۔ ...

حضرت عزير عليہ السلام

حضرت عزير عليہ السلام
  يہ گفتگو ايك نبى كى ہے جو اثنا سفر ايك سوارى پر سوار تھا ،كھانے پينے كا كچھ سامان اس كے ہمراہ تھا اور وہ ايك ابادى ميں سے گزر رہا تھا جو وحشتناك حالت ميں گرى پڑى تھى  اور ويران ہو چكى تھى اور اس كے باسيوں كے جسم اور بوسيدہ ہڈياں نظر ارہى تھيں ، جب اس ...

اسلام اور ہر زمانے کي حقيقي ضرورتيں ( حصّہ پنجم )

اسلام اور ہر زمانے کي حقيقي ضرورتيں ( حصّہ پنجم )
مغربي دانشور، دين کو ايک اجتماعي مظہر جانتے ہيں ،جو خود معاشرہ کے مانند بعض فطري عوامل کا ايک معلول ہے - مغربي دانشوروں کي نظر ميں تمام اديان من جملہ اسلام (اگر دين کے موضوع کے بارے ميں خوش فہم ہوں تو) چند غير معمولي ذہانت رکھنے والے افراد کے آثار ہيں ...

جمع قرآن پرايک نظر

جمع قرآن پرايک نظر
  اس ميں کوئى شک نہيں ہے کہ قرآن مجيدکسي بھى قسم کى تحريف وبے ترتيبى کاعقيدہ جمع وتدوےن قرآن ہى سے پےداہواہے ورنہ کوئى بھى مسلمان اس بات کادعوى نہيں کرسکتاتھا کہ دور رسول اکرم ميںقرآن مرتب ہواتھااوربعد ميں حکام جور نے اس کى ترتيب بدل ڈالى يا اس کى ...

ظھور كی خاص علامتیں

ظھور كی خاص علامتیں
یہ ایك حقیقت  ہے ك جب بھی كسی معاشرے میں انقلاب كے لئے زمین ھموار ھوتی  ہے تو غلط افوا  ہیں  پھیلانے والوں، فریب كاروں، حیلہ گروں اور جھوٹے دعوے داروں كی تعداد بڑھ جاتی  ہے۔ یہی لوگ ظالم اور فاسد نظام كے محافظ ھوتے  ہیں  ان كی كوشش یہ ھوتی  ہے كہ عوام ...

انتظار کے پھلو

انتظار کے پھلو
خود انسان میں مختلف پھلو پائے جاتے ھیں: ایک طرف تو نظری (تھیوری) اور عملی (پریکٹیکل) پھلو اس میں موجود ھے اور دوسری طرف اس میں ذاتی اور اجتماعی پھلو بھی پایا جاتا ھے، اور ایک دوسرے رخ سے جسمانی پھلو کے ساتھ روحی اور نفسیاتی پھلو بھی اس میں موجود ھے، ...

فلسفۂ بعثت

فلسفۂ بعثت
لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث رسولامنھم یتلواعلیھم آیاتہ ویزکیھم ویعلم ھم الکتاب والحکمہ وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔ روایات میں مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میںجھاں مقام علم وعالم ذکرکیاگیاھے علماء اورطلبا ء ...

لیلۃ الرغائب؛ آرزؤوں کی شب اور دعا و مناجات کی شب

لیلۃ الرغائب؛ آرزؤوں کی شب اور دعا و مناجات کی شب
آج ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ ہے وہ رات جسے لیلۃ الرغائب کہا جاتا ہے ۔ یعنی آرزووں کی شب ... اس عظیم رات کی مخصوص اعمال ہیں؛ ہماری اگر کوئی آرزو ہی تو اس کی برآوردگی کے لئے اللہ کی بارگاہ سے رجوع کیا جانا چاہئے چنانچہ سب سے پہلے ہمیں اپنے گناہوں سے توبہ ...

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے
جب دنیا سخت ترین اضطراب و بے چینی میں مبتلا ہوگی ہر طرف ظلم و تشدد کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے انسانیت کے درمیان سے امن اوربرادری ناپید ہوچکی ہوگی اور سربراہان حکومت اصلاح اور بڑھتے ہوئے فساد کو روکنے سے عاجز ہوں گے، جنگ و جدال، قتل و غارتگری اور ...

عالم اسلام کے مصائب کا ایک ہی حل

عالم اسلام کے مصائب کا ایک ہی حل
آج اگر عالم اسلام مشکلات میں گھرا ہوا ہے تو خود غرص حکمرانوں کے سبب ہے جنھیں سرد جنگ کے بعد امریکا اپنے گھناو¿نے مقصد کے لیے مسلسل استعمال کر رہا ہے ۔اس نے پہلے مرحلے میں صدام حسین کوہلاّ شیری دی کہ کویت پر چڑھائی کرئے ۔جس کو بنیاد بناکر عرب ممالک ...