اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

وہ کونسا سورہ ہے ، جس کے نزول کے وقت ستر ہزار فرشتوں نے اسے وداع کیا ہے؟

وہ کونسا سورہ ہے، جس کے نزول کے وقت ستر ہزار فرشتوں نے اسے وداع کیا ہے؟
ایک مختصر

احادیث کی کتابوں میں درج روایتوں کے مطابق یہ خصوصیت سورہ انعام کے لیے بیان کی گئی ہے۔

امام صادق{ع} اس سلسلہ میں فرماتے ہیں: " سورہ انعام کو مکمل طور پر یکدفع نازل کیا گیا ہے، جبکہ ستر ہزار فرشتے اسے وداع کر رہے تھے یہاں تک کہ حضرت محمد{ص} پر نازل کیا گیا۔ لہٰذا اس کی قدر کیجئیے، بیشک اس میں خداوندمتعال کا اسم اعظم ستر جگہوں پر ذکر کیا گیا ہے۔ اگر لوگ جانتے کہ اس سورہ میں کونسی حقیقتیں مضمر ہیں، تو اسے نہیں چھوڑتے۔[i]"

 


[i]کلینی، محمد بن یعقوب، کافی، ج 2، ص 622، ح 12، دار الکتب الإسلامیة، تهران، 1365 ھ ش.

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

توحید
اختیاری اور اضطراری افعال میں فرق
حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق
عقیدہ ختم نبوت
ماہ رمضان کی آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ
جن اور اجنہ کے بارےمیں معلومات (قسط-1)
حکومت خدا کا ظھور اور اسباب و حسب و نسب کا خاتمہ
شیعہ:لغت اور قرآن میں
خدا کی راہ میں خرچ کرنا
جبر و اختیار

 
user comment