خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید الاضحیٰ قومی اور مذہبی جوش و ولولہ کے ساتھ منائی جا ر ہی ہے۔
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید الاضحیٰ قومی اور مذہبی جوش و ولولہ کے ساتھ منائی جا ر ہی ہے۔
انڈونیشیا ،ملائیشیا ،جاپان،افغانستان ،برطانیہ سمیت یورپی ملکوں میں آج عید منائی جا رہی ہے ۔
ایران۔ بنگلہ دیش ، عراق اور بعض دیگر اسلامی ممالک میں کل عید الاضحی منائی جائے گی۔